Maktaba Wahhabi

328 - 357
سمع و بصر، زبان و دِل اور مادۂ منویہ و آلۂ تناسل کے شرّسے اللہ کی پناہ: 123۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کرتے: (( اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّ سَمْعِیْ وَمِنْ شَرِّ بَصَرِیْ وَمِنْ شَرِّ لِسَانِیْ وَمِنْ شَرِّ قَلْبِیْ وَمِنْ شَرِّ مَنِیِّیْ )) [1] ’’اے اللہ ! میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں: سمع و بصر کے شرّ سے، زبان و دِل اور مادۂ منویّہ کے شرّ سے۔‘‘ کردہ و ناکردہ افعال کے شرّ سے اللہ کی پناہ: 124 ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کرتے: (( اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَ مِنْ شَرِّ مَا لَم اَعْمَلْ )) [2]
Flag Counter