بُرے اَوقات، بُرے ساتھی اور بُرے پڑوسی سے اللہ کی پناہ:
120۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کرتے:
(( اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ یَوْمِ السُّوئِ وَمِنْ لَیْلَۃِ السُّوْئِ وَمِنْ سَاعَۃِ السُّوْئِ وَمِنْ صَاحِبِ السُّوْئِ وَمِنْ جَارِالسُّوْئِ فِیْ دَارِ الْمُقَامَۃِ )) [1]
’’اے اللہ! میں پناہ مانگتا ہوں: بُرے دن، بُری رات، بُری گھڑی، بُرے ساتھی اور مستقل رہایش گاہ کے ساتھ بُرے پڑوسی سے۔‘‘
بھوک اور خیانت سے اللہ کی پناہ:
121 ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کرتے:
(( اَللّٰھُمّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْجُوْعِ فَاِنَّہٗ بِئْسَ الضَّجِیْعُ
|