Maktaba Wahhabi

320 - 357
فقرو غربت، کفر، فسوق و معاصی (گناہ) نافرمانی، نفاق اور نمود و نمایش سے اور میں پناہ مانگتا ہوں: بہرہ، گونگا، دیوانہ، کوڑھی پن، برص (چمبا ہونے) اور تمام بری بیماریوں سے۔‘‘ برص، جنون، کوڑھی پن اور دیگر امراضِ جسمانیہ سے اللہ کی پناہ: 114۔ ایک حدیث میں صرف اِن جسمانی امراض سے پناہ کی یہ دُعا وارد ہوئی ہے: (( اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْبَرَصِ وَالْجُنُوْنِ وَالْجُذَامِ وَمِنْ سَیِِٔ الْاَسْقَامِ )) [1] ’’اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں: برص جنون و پاگل پن، کوڑھی پن اور بری بیماریوں سے۔‘‘
Flag Counter