Maktaba Wahhabi

461 - 586
وَاللّٰهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ ﴾ [التوبۃ: ۹۱] ’’ضعیفوں پر، بیماروں پر اور ان پر کہ جن کے پاس خرچ کرنے کو کچھ بھی نہیں؛ کوئی حرج نہیں بشرطیکہ وہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی خیرخواہی کرتے رہیں، احسان کرنے والے ایسے لوگوں پر الزام کی کوئی راہ نہیں، اللہ تعالیٰ بڑی مغفرت اور رحمت والا ہے۔‘‘ 2. دنیا میں تکلیف ومصائب سے دوری فرمانِ باری تعالیٰ ہے: ﴿ وَنَادَيْنَاهُ أَنْ يَا إِبْرَاهِيمُ (104) قَدْ صَدَّقْتَ الرُّؤْيَا إِنَّا كَذَلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ ﴾ [الصافات: ۱۰۴، ۱۰۵] ’’اور ہم نے اس کو آواز دی کہ اے ابراہیم! یقینا تو نے خواب کو سچ کر دِکھایا، بلاشبہ ہم اسی طرح احسان کرنے والوں کو بدلہ دیتے ہیں۔‘‘ 3. نیک اولاد، فضیلت، ہدایت، علم وحکمت فرمانِ باری تعالیٰ ہے: ﴿ وَوَهَبْنَا لَهُ إِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ كُلًّا هَدَيْنَا وَنُوحًا هَدَيْنَا مِنْ قَبْلُ وَمِنْ ذُرِّيَّتِهِ دَاوُودَ وَسُلَيْمَانَ وَأَيُّوبَ وَيُوسُفَ وَمُوسَى وَهَارُونَ وَكَذَلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ (84) وَزَكَرِيَّا وَيَحْيَى وَعِيسَى وَإِلْيَاسَ كُلٌّ مِنَ الصَّالِحِينَ (85) وَإِسْمَاعِيلَ وَالْيَسَعَ وَيُونُسَ وَلُوطًا وَكُلًّا فَضَّلْنَا عَلَى الْعَالَمِينَ (86) وَمِنْ آبَائِهِمْ وَذُرِّيَّاتِهِمْ وَإِخْوَانِهِمْ وَاجْتَبَيْنَاهُمْ وَهَدَيْنَاهُمْ إِلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ (87) ذَلِكَ هُدَى اللّٰهِ يَهْدِي بِهِ مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ وَلَوْ أَشْرَكُوا لَحَبِطَ عَنْهُمْ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ (88) أُولَئِكَ الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ وَالْحُكْمَ وَالنُّبُوَّةَ ﴾ [الأنعام: ۸۴ ۔ ۸۹]
Flag Counter