لے آئے ہیں اور مومن کو قتل کرنا حرام ہے۔ اور معصیتِ الٰہی ہے اور معصیتِ الٰہی میں امیر کی اطاعت حرام ہے) جب یہ لشکر واپس آیا تو اس بات کا ذکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں ہاتھ بلند کئے اور فرمایا: ’’اے اللہ! میں اس کام سے جو خالد رضی اللہ عنہ نے کیا، بری الذمہ ہوں۔ اے اللہ! میں اس کام سے جو خالد رضی اللہ عنہ نے کیا، بری الذمہ ہوں۔‘‘ (39) |