Maktaba Wahhabi

برصغیر میں اہل حدیث کی اولیات

مؤلف: مولانا محمد اسحاق بھٹی

ناشر: دار ابی الطیب گوجرانوالہ

سال شائع: 2012

کتاب اور مصنفِ کتاب میری نظر میں شیخ صلاح الدین مقبول احمد اوّلیت، اقدام اور پیش قدمی کی سعادت اپنے ماحول میں ان قدآور اور کوہ وقار شخصیتوں کے حصے میں آتی ہے جو عزم واستقلال، علم وفضل، نظم وضبط اور اپنے مشن سے والہانہ وابستگی کے سبب دوسروں سے ممتاز ہوتی ہیں۔ کارِخیر میں اوّلیت کے چشمے دل کی گہرائیوں میں پھوٹتے ہیں جو اپنے ماحول کی سیرابی کا باعث ہوتے ہیں۔ تکلف وتصنع کا اس عمل میں کوئی دخل نہیں ہوتا۔ اوّلیات اور اوائل کی اہمیت اوّلیات اور اوائل کی اہمیت بطورِ خاص کار خیر میں مسلم ہے۔ قرآن کریم میں {اَلسّٰبِقُوْنَ الْاَوَّلُوْنَ مِنَ الْمُھٰجِرِیْنَ وَ الْاَنْصَارِ۔۔۔} (التوبۃ: 100) کا تذکرہ اجروثواب کے اعتبار سے استثنائی اہمیت کا حامل ہے۔ سورۃ الحدید (آیت: 10) میں سب کو جنت کی خوش خبری کے باوجود فتح مکہ سے قبل اور بعد میں انفاق اور جہاد فی سبیل اللہ کے درجے اور ثواب میں فرق بتایا گیا ہے۔ آیتِ کریمہ {اِنَّ اَوَّلَ بَیْتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِیْ بِبَکَّۃَ مُبٰرَکًا وَّ ھُدًی لِّلْعٰلَمِیْنَ} (آل عمران: 96) میں وارد ’’اول بیت‘‘ (بیت اللہ الحرام) کی فضیلت و اہمیت کس پر پوشیدہ ہے؟
x
صفحہعنوان
13کتاب اور مصنفِ کتاب میری نظر میں
13شیخ صلاح الدین مقبول احمد
13اوّلیات اور اوائل کی اہمیت
14اوّلیات شریعت کی نظرمیں
14تدوینِ اوّلیات سے متعلق علماے کرام کی کاوشیں
16اردو میں اوّلیات
16ابتدائی زندگی میں مطالعہ کا شوق
17تحریر ونگارش کا آغاز
18ادارہ ثقافت اسلامیہ میں تصنیفی خدمات
20ریڈیو اور ٹیلی ویژن
20ملازمت سے علاحدگی کے بعد
22برصغیر میں اہل حدیث کی اوّلیات
23وجہِ تالیف
24شکروسپاس
25حرفے چند
29پہلا باب
29قرآن مجیدکے تراجم وتفاسیر
29تفسیر قرآن کا آغاز
31فارسی ترجمے
35اردو تراجم وتفاسیر
37نواب صدیق حسن خاں کی خدمتِ قرآن
39سید امیر علی ملیح آبادی کی تفسیر
40سید احمد حسن دہلوی
40مولانا ثناء اﷲ امرتسری کی خدمتِ قرآن
41مولانامحمد حنیف ندوی
42مولانا ابوالقاسم بنارسی
42مولانا ابوالکلام آزاد
43اردو نظم میں ترجمہ قرآن
44پنجابی، سندھی، بلوچی، پشتو ترجمے
48بنگلہ زبان میں تراجم وتفاسیر
50برصغیر میں انگریزی ترجمہ
51دوسرا باب
51کتبِ حدیث کے تراجم وشروح
52اعترافِ حقیقت
53اہل حدیث فرقہ نہیں
54اشاعتِ حدیث کی لہر
55شاہ ولی اللہ دہلوی کی خدمتِ حدیث
56شاہ صاحب کے فرزندان گرامی
56نواب صدیق حسن خاں
58حافظ محمد لکھوی کے رقم فرمودہ حواشی
58علماے غزنویہ کی تصنیفی اور اشاعتی خدمات
64سعودی حکومت سے تعلق
65غلافِ کعبہ
66مولانا غلام رسول مہر کا کارنامہ
67نواب وحید الزمان کی خدمات
68مولانا محمد ابوالحسن سیالکوٹی
68مولانا شمس الحق عظیم آبادی
70مولانا عبدالرحمن مبارک پوری
71مولانا عبید اللہ رحمانی
72مولانا عبدالسلام مبارک پوری
74ڈاکٹر ضیاء الرحمن اعظمی
76ایک خاتون کا زریں کارنامہ
77مولانا عطاء اللہ حنیف بھوجیانی
78مولانا محمد علی جانباز
79مولانا محمد بن عبد اللہ علوی
80حافظ ثناء اللہ مدنی
81شیخ ابوالحسن سندھی کبیر
86مولانا دین محمد وفائی
87سید محب اللہ شاہ راشدی
88سید بدیع الدین راشدی
89مولانا امام الدین جونیجو
90تیسرا باب
90مناظرانہ سرگرمیاں
91برصغیر میں مناظروں کا سلسلہ
92شاہ عبدالعزیز کا زمانہ
93دیگر علماے کرام کے مناظرے
100چوتھا باب
100قادیانیت کے خلاف جدوجہد
101پہلا فتواے تکفیر
102بانیِ تکفیر
103فتواے تکفیر کی اشاعت
104مولانا محی الدین عبدالرحمن لکھوی کا الہام
105مولانا ثناء اللہ امرتسری کی قادیان میں تقریر
106فاتح قادیان کا خطاب
106جھوٹے کی سچے کی زندگی میں موت
108مرزا قادیانی کی تکذیب میں پہلی کتاب
108مرزا قادیانی کی تردید میں قاضی صاحب کی کتابیں
109دہلی میں مرزا قادیانی سے پہلا مناظرہ
110مولانا سیالکوٹی کی 17کتابیں
111مباہلہ اور اس کا نتیجہ
113مرزائیوں کو اقلیت قرار دینے کا اولیں مطالبہ
114’’القادیانیہ‘‘ علامہ احسان الٰہی ظہیر کی عربی تصنیف
1151953ء کی تحریک تحفظِ ختم نبوت
1161974ء کی تحریک تحفظِ ختم نبوت
117پانچواں باب
117آزادیِ برصغیر کے لیے تگ وتاز
117تحریک مجاہدین کا مقصد
119شاہ عبدالعزیز کا فتویٰ
121بنگال کی فرائضی تحریک
122نثار علی عرف ٹیٹو میر
1231857ء کی جنگ آزادی میں اہل حدیث کا حصہ
1231۔ پہلا مقدمۂ بغاوت انبالہ
125ملزموں کے نام اور فیصلہ
126کالاپانی کو روانگی:
1272۔ عظیم آباد کا پہلا مقدمۂ بغاوت
128جاداد کی ضبطی اور نیلامی
129عورتوں اور بچوں کی حالتِ زار
1303۔ مالدہ کا مقدمۂ بغاوت
1324۔ راج محل کا مقدمۂ بغاوت
1335۔ عظیم آباد کا دوسرا مقدمۂ بغاوت
134جماعت مجاہدین کے بعض معاونین
137چند اور مشہور شخصیتیں
139جمعیت علماے ہند کا قیام
140مجلس احرار کا قیام
142چھٹا باب
142عربی ادبیات
1431۔ مولانا محمد سورتی
1522۔ علامہ عبدالمجید حریری بنارسی رحمہ اللہ
1583۔ علامہ عبدالعزیز میمن
166ساتواں باب
166اردو سے عربی تراجم کی چند مثالیں
166ڈاکٹر مقتدیٰ حسن ازہری
168ڈاکٹر عبدالعلیم بستوی
169مولانا صلاح الدین مقبول احمد:
169مولانا محمد عزیر شمس
172آٹھواں باب
172قرآن وحدیث کے ہندی تراجم
178نواں باب
178چھوٹی چھوٹی چند فقیرانہ اولیات
183یاد داشت
Flag Counter