دو گز زمیں بھی نہ ملی کوئے یار میں ظفر علی خانہے جن کے دل میں آزادی کی دھن ان نوجوانوں کووطن کے عشق کی پاداش میں سولی پر لٹکانابہادینا کسی کی راکھ کو ستلج کی موجوں میں کسی کی لاش اٹک کے پار خاک و خوں میں تڑپانااقبالنشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتاہےمزاتوجب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقیحفیظ جالندھریآنے والے کسی طوفان کارونا روکرناخدا نے مجھے ساحل پرڈبونا چاہاغالبنظر نہ لگے کہیں اس کے دست و بازو کویہ لوگ کیوں میرے زخم جگر کو دیکھتے ہیں درداے درد ؔ کہوں کس سے بتا راز محبتعالم میں سخن چینی ہے یاطعنہ زنی ہےحالیہوعیب کی خویا کہ ہنر کی عادتمشکل سے بدلتی ہے بشر کی عادت