Maktaba Wahhabi

دبستان حدیث

مؤلف: محمد اسحاق بھٹی

ناشر: مکتبہ قدوسیہ

سال شائع: 2008

ان کے سولہ مقدمات درج کیے گئے ہیں۔وہ پوری ایک صدی کی تاریخ تھے۔چھ سو صفحات میں پھیلی ہوئی یہ کتاب” کتاب سرائے اردوبازار لاہور“ نے شائع کی ہے۔اس کتاب کو برصغیر کے اہل حدیٖث کی تاریخ کا ایک بڑا جزقراردینا چاہیے۔ 14۔۔۔۔۔میاں فضل حق اور ان کی خدمات:یہ کتاب مرکزی جمعیت اہل حدیث کے سابق ناظم اعلیٰ اور جامعہ سلفیہ کے سابق صدر میاں فضل حق کے حالات میں ہے۔اس میں برصغیر کی جماعت اہلحدیث کے بہت سے پہلو ضبط تحریر میں آگئے ہیں۔ 15۔۔۔۔۔دبستان ِحدیث:یہ کتاب قارئین کے زیر مطالعہ ہے۔اس میں برصغیر کے ساٹھ علمائے اہلحدیث کی ان سرگرمیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے جو علوم حدیث سے تعلق رکھتی ہیں۔ 16۔۔۔۔۔ہفت اقلیم:اس میں سات عالی مرتبت شخصیتوں کے سوانح حیات بیان کیے گئے ہیں۔ناشر مکتبہ قدوسیہ لاہور تاریخ اہلحدیث کے سلسلے کی ان مطبوعہ کتابوں کے علاوہ مندرجہ ذیل کتابیں کمپوزنگ کے مرحلے سے گزررہی ہیں۔ 1۔۔۔آثار ماضی:متعدد شخصیات کے حالات زندگی کا مجموعہ۔ 2۔۔۔محفل دانشمنداں:مرحومین کے علاوہ اس میں بعض موجودین بھی شامل ہیں۔یہ دونوں کتابیں مکتبہ قدوسیہ شائع کر رہا ہے۔ بعض کتابیں زیر تصنیف ہیں، مثلاً، 1۔۔۔گلستان حدیث، (2)۔۔۔عربی کے تین ہندوستانی ادیب۔ مولانا عبدالعزیز میمن، مولانا محمد سورتی اور مولانا عبدالمجید حریری۔ اور تیسری کتاب ہے”تذکرہ مولانا اسماعیل۔“اس کے علاوہ برصغیر کی جماعت اہل حدیث کے سلسلے کی ایک اور کتاب ہے، جس کی کمپوزنگ ہو چکی ہے۔صفحات تقریباً تین سو۔ بعض دوستوں کے کہنے سےمیں نے گزشتہ دنوں کی ایک چند روزہ فرصت میں خود اپنے واقعات سرائےاُردوبازار کی طرف سے شائع کیے جائیں گے۔ الحمدللہ برصغیر میں اہل حدیث کی سیاسی خدمات کا خاکہ بھی ترتیب دے لیا ہے۔ مندرجہ بالا کتابوں کے علاوہ میری اور مطبوعہ کتابیں بھی ہیں، لیکن میں نے صرف ان کتابوں کا ذکر کیا ہے جو برصغیر کی جماعت اہل حدیث کے علماء و فضلا کے تذکار اور ان کی تدریسی و تصنیفی تگ و تاز سے تعلق رکھتی ہیں۔ یہ فقیر اہل علم کا خادم اور اصحاب فضل کا عقیدت مند ہے۔ میرا اصل مشن یہ ہے کہ برصغیر
x
صفحہعنوان
7حرف اوّل
9حدیث اور اہلحدیث
19حرفے چند
27حضرت میاں سید نذیر حسین دہلوی رحمۃ اللہ علیہ
107حضرت میاں صاحب کے گیارہ تلامذہ کرام
109مولانا شمس الحق عظیم آبادی
144مولانا عبدالعزیز رحیم آبادی
182مولانا عبدالرحمٰن مبارک پوری
216مولانا محمد بشیر فاروقی سہسوانی
226مولانا ابو سعید شرف الدین دہلوی
231مولانا ابوعبدالرحمٰن محمد پنجابی
237مولانا ابو محمد ابراہیم آروی
246مولانا محمد حسین لکھوی
249مولانا عبدالغفار نشر مہدانوی
251مولانا رفیع الدین شکرانوی
252مولانا فقیر اللہ مدراسی
255دیگر چوبیس خوش بخت خدام حدیث
257مولانا عبداللہ صدیقی الٰہ آبادی
259نواب سید صدیق حسن خاں
286سید ابو الخیر احمد برق حسنی لکھنوی
289مولانا عبدالقادر لکھوی
292مولانا عطاء اللہ لکھوی
298مولانا محمد یونس دہلوی
305مولانا عبدالجبار کھنڈیلوی
312مولانا عبدالحق ہاشمی
321مولانا عبدالغفار حسن
351مولانا سلطان محمود
354مولانا عبدالحق شہید
357مولانا ابو الفضل عبدالحنان علوی
359مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی
367حافظ احمداللہ بڈھیمالوی
377مولانا عبداللہ (گوجرانوالہ)
382مولانا ابو البرکات احمد
394حافظ عبدالغفورجہلمی
424مولانا عبدالغفار رضامرانی
445مولانا محمود احمد میر پوری
452مولانا عبدالرشید لداخی ندوی
459حافظ عبدالقہار سلفی دہلوی
462حافظ محمد الیاس سلفی
464مولانا عبدالصمدرؤف
469حافظ عبدالرحمٰن گوہڑوی
475موجودین۔۔۔چوبیس عالی ہمت حضرات
476مولانامحمدرفیق اثری
482مولانا محمد علی جانباز
489مولانا عبدالرشید مجاہد آبادی
521مولانا عبداللہ امجد چھتوی
529مفتی عبید اللہ خاں عفیف
537حافظ عبدالمنان نور پوری
553حافظ عبدالستار حماد
577حافظ صلاح الدین یوسف
588مولانا ابو الاشبال احمد شاغف
594مولانا اللہ یار خاں
598مولانا عبدالسلام رحمانی
608ڈاکٹر صہیب حسن
614ڈاکٹر سہیل حسن
617ڈاکٹر عبدالعلیم بستوی
621مولانا صلاح الدین مقبول احمد
633پروفیسر محمد اقبال کیلانی
638پروفیسر سعیدمجتبیٰ سعیدی
642حافظ محمد بنیامین طور
646حافظ فاروق الرحمٰن یزدانی
653ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاہد
660مولانا محمود احمد غضنفر
664مولانا عبدالرشید اٹاروی
667مولانا عبدالرشیدضیاء
669پروفیسر محمد اکرم نسیم ججہ
Flag Counter