محمد صالح الشرف کی کتاب ہے۔1992ء میں چھپی۔347 صفحے ہیں۔ 76۔ السعودیون والحل الاسلامی محمد جلال کشک کی کتاب ہے۔1981ء میں۔ لندن میں چھپی۔797 صفحے ہیں۔ 77۔ الملک عبدالعزیز رؤیتہ عالمیۃ ڈاکٹر ساعد العرابی الحارثی کی کتاب ہے۔ ریاض مین 1994ء میں چھپی۔ 630 صفحے ہیں۔ 78۔ الوجیز فی سیرہ الملک عبدالعزیز خیر الدین الزرکلی کی کتاب ہے۔ 376 صفحے ہیں۔ بیروت سے شائع ہوئی۔ |
Book Name | عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب |
Writer | بحراللہ ہزاروی |
Publisher | فواد پبلی کیشینز اسلام آباد |
Publish Year | 1998 |
Translator | |
Volume | دوم |
Number of Pages | 467 |
Introduction |