Maktaba Wahhabi

29 - 467
امام عبدالعزیز کے وقت امراء اور ان کے ماتحت علاقے تہامہ عبدالوہاب ابو نقطہ الحجاز عثمان بن عبدالرحمن عمان صفر بن راشد الاحساء سلیمان بن محمد بن ماجد القطیف احمد بن غانم الزبارۃ اور بحرین سلیمان بن خلیفہ وادی الدواسر ربیع بن زید الدوسری الخرج ابراہیم بن سلیمان بن عفیصان المحمل ساری بن یحیی بن سویلم الوشم عبداللہ بن حمد بن غیھب سدھیر کے علاقوں پر عبداللہ بن جلا جل القصیم حجیلان حمد الشمر محمد بن عبدالمحسن بن فائز بن علی ان علاقوں پر امراء کے تعین کے علاوہ انہوں نے قضاۃ بھی مقرر کئے جو شریعت محمدی کے مطابق فیصلے صادر کرتے تھے۔ امام عبدالعزیز کی وفات کے بعد چونکہ ان کے بیٹے سعود کی بیعت موجود تھی اس لئے وہ کسی تردد کے بغیر سربراہ بن گئے۔ ان کو سعود الکبیر بھی کہتے ہیں۔
Flag Counter