Maktaba Wahhabi

267 - 467
شاہ خالد بن عبدالعزیز نے کہا میرے والد شاہ عبدالعزیز بن عبدالرحمٰن الفیصل آل سعود نے اس مملکت کو وحدت میں پرو دیا۔ اور ان میں رہنے والوں کو کلمہ توحید" لا الہ الا اللّٰه محمد رسول اللّٰه" پر متحد کر دیا۔ (3ستمبر 1976 کے خطاب سے اقتباس)
Flag Counter