پروپیگنڈا ہے جو خاص مقاصد کے حصول کے لیے کیا جا رہا ہے۔ ہم کسی نئے مذہب کے پیرو کار نہیں ہیں۔ کسی نئے عقیدہ کے ماننے والے بھی نہیں ہیں۔ محمد بن عبدالوہاب کوئی نئی بات نہیں لائے۔ہمارا عقیدہ سلف صالحین کا عقیدہ ہے۔ جو کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں موجود ہے۔ ہاں ہم ائمہ اربعہ یعنی چاروں اماموں کا احترام کرتے ہیں اور امام مالک، مالک،امام شافعی، امام احمد اور امام ابو حنیفہ کے درمیان کوئی فرق نہیں کرتے۔ چاروں ہماری نظر میں محترم ہیں۔‘‘ |
Book Name | عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب |
Writer | بحراللہ ہزاروی |
Publisher | فواد پبلی کیشینز اسلام آباد |
Publish Year | 1998 |
Translator | |
Volume | دوم |
Number of Pages | 467 |
Introduction |