اور تائید بھی بے مثال تھی۔ اس لیے ان کو صحیح اسلامی تعلیم سے روشناس کرایا گیا۔ یہ فرائض علماء و اکرام نے انجام دئیے۔ ان کے دلوں میں اولی الامر کی وفاداری کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا۔ اگر عام لام بندی میں ان کو بلایا جاتا تو وہ اسلحہ سے لیس ہو کر آتے اور میدان جہاد میں حاضر رہتے۔ دشمن ان کے اس جذبہ سے ہمیشہ مرعوب رہتا۔ |
Book Name | عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب |
Writer | بحراللہ ہزاروی |
Publisher | فواد پبلی کیشینز اسلام آباد |
Publish Year | 1998 |
Translator | |
Volume | دوم |
Number of Pages | 467 |
Introduction |