Maktaba Wahhabi

دفاع صحابہ و اہل بیت رضوان اللہ اجمعین

مؤلف: قسم الدراسات والبحوث جمعیۃ آل واصحاب

ناشر: دار المعرفہ ،پاکستان

مترجم: الشیخ شفیق الرحمٰن الدراوی

201
یہ احتمال ہے کہ انہوں نے یہ روایت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے لی ہو اور اس کے لیے فتح الباری کا حوالہ دیا ہے۔ ہم اس روایت کی سند پر ابن حجر کے کلام پر ایک نظر ڈالتے ہیں ۔ کیونکہ انہوں نے کہا ہے اور اس کا یہ کہنا کہ عن ابیہ، عن عائشۃ ان الفاظ میں ایک جماعت نے روایت کیا ہے اور امام مالک سے موصول سند کے ساتھ بھی ایسے ہی مروی ہے، لیکن موطا کہ اکثر نسخوں میں حضرت عائشہ سے مرسلاً روایت کیا گیا ہے .... ظاہر یہ ہوتا ہے کہ حضرت ابو موسیٰ والی روایت مراسیل صحابہ میں سے ہے اور یہ احتمال بھی ہے کہ یہ روایت حضرت عائشہ یا حضرت بلال سے حاصل کی ہو۔‘‘ یہاں پر حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے یہ کہا ہے کہ موطا کے اکثر نسخوں میں سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا ذکر تک نہیں کیا۔ اگر بطورمناظرہ، من باب تنزل یہ تسلیم بھی کر لیا جائے کہ یہ روایت حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کی مراسیل میں سے ہے تو پھر بھی یہ یا تو حضرت بلال سے لی گئی ہے یا پھر حضرت عائشہ سے، ان تمام باتوں کے باوجود، اگر ہم اپنے فریق مخالف کے ساتھ انتہائی درجہ کا تنازل بھی اختیار کر لیں اور یہاں تک مان لیں کہ یہ روایت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی مراسیل میں سے ہے تو پھر بھی اس سے اس روایت پر علی الاطلاق قدح واقع نہیں ہوتی۔ اس لیے کہ تمام صحابہ عدول ہیں ۔ ان کا آپس میں ایک دوسرے سے اس کا نام لیے بغیر روایت نقل کرنا کثرت کے ساتھ پایا جاتا ہے۔ پھر حضرت ابی بردہ رضی اللہ عنہ پر طعنہ زنی کرتے ہوئے کہتا ہے کہ یہ انسان فاسق اور گنہگار ہے حجر بن عدی رضی اللہ عنہ کو قتل کرنے میں اس کا حصہ ہے، کیونکہ اس نے حجر کے خلاف جھوٹی گواہی دی تھی۔ اس پوری جماعت کی جھوٹی گواہی، حجر کی شہادت کا سبب بنی۔ تاریخ طبری کی طرف رجوع کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت ابو بردہ پر طعن والی روایات کا مدار ابو مخنف لوط بن یحییٰ پر ہے۔ اس کے بارے میں یحییٰ بن معین نے کہا ہے: یہ آدمی ناقابل اعتماد ہے۔ ابو حاتم نے متروک الحدیث کہا ہے۔ الدارقطنی نے ضعیف اخباری کہا ہے۔ پس یہ سند تمہیں ہی مبارک ہو۔ (ابو مخنف جھوٹا ہے۔ مترجم) دوسری روایت جس کا ذکر کیا ہے وہ یہ ہے: ’’اور ایسے ہی یہ بھی روایت کیا گیا ہے کہ انہوں نے ابو غادیہ حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کے قاتل سے پوچھا: کیا تم نے عمار بن یاسر کو قتل کیا ہے؟ انہوں نے کہا: ہاں ۔ تو پھر کہا: پھر اپنا ہاتھ مجھے دیجیے اور اس نے ہاتھ کا بوسہ لیا اور کہا: تمہیں آگ کبھی چھوئے گی بھی نہیں ۔‘‘ اس کے لیے اس معترض نے ابن ابی حدید کی شرح نہج البلاغہ کا حوالہ دیا ہے ابن ابی الحدید شیعہ
x
صفحہعنوان
11عرضِ ناشر
14تقریظ
17مقدمہ
20شبہ کیا ہوتا ہے؟
27صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کون تھے؟
27صحابہ کا معنی:
31صحابہ کرام اور اہل بیت رضی اللہ عنہم کا ہم پر حق
31۱۔صحابہ کرام و اہل بیت رضی اللہ عنہم سے محبت عین ایمان ہے:
33۲۔ فضیلت و عدالت کا عقیدہ:
41۳۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے مابین افضلیت کا عقیدہ:
44۴۔ ذکر خیر کرنا:
45۵۔ جنتی ہونے کی گواہی دینا:
46۶۔ اُن کے لیے دعااور استغفارکرنا:
48۷۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی لغزشوں پر خاموشی:
50۸۔ صحابہ کرام رضی الله عنہم کے مابین چپقلشوں پر خاموشی:
53۹۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر تہمتیں لگانے والوں سے ان کا دفاع کرنا:
54۱۰۔ اقتدا و اتباع کرنا:
58صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے متعلق شبہات اور اُن کا ردّ
58۱.... صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی عدالت
59صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور اسلامی عقیدہ
109علمائے کرام کے اقوال کا خلاصہ
112۲....حدیث حوض
113اصحاب شبہات کا نقد
113اس شبہ پر علماء کا ردّ
124آخری بات
124۳....جمعرات کی بدبختی
130ایک مردود دعویٰ
133۴.... سریہ حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما
133اس شبہ پر علمائے کرام کا ردّ
138آخری بات
138۵.... صلح حدیبیہ
138اجمالی واقعہ:
139ردّود علمائے کرام
143۶.... وہ آیات و احادیث جنہیں مذمت صحابہ پر محمول کیا جاتا ہے
149۷.... وہ آیات جنہیں صحابہ پرطعنہ زنی پر محمول کیا گیا ہے
150اس شبہ پر علماء کا ردّ
155آیت جہاد
158آیت ارتداد
160آیت خشوع
160اس شبہ پر علماء کا ردّ
163تبعیض
164اس شبہ پر ردّ
164صحابہ کرام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اکیلے خطبہ جمعہ دیتے چھوڑ گئے
166یوم حنین میں فرار
167صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی باہمی چپقلشیں
168صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو تکلیف دی اور ان سے جنگ کی
172صحابہ رضی اللہ عنہم خود کہتے تھے کہ انہوں نے دین کو بدل دیا ہے
173اس شبہ پر علماء کا ردّ
175صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے نماز کو بدل دیا تھا
176علمائے کرام کے ردّود
177صحابہ کرام ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات نہیں مانا کرتے تھے
178علمائے کرام کا اس پر ردّ
180اختلاف صحابہ رضی اللہ عنہم کی وجہ سے امت کی عصمت دری
180اس شبہ کا ردّ
183صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور نصوص کے مقابلہ میں اجتہاد
184اس شبہ پر ردّ
186حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے متعلق شبہات
186آیت غار
186علمائے کرام کا ردّ
192حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ غار کے ساتھی نہیں
193مسئلہ فدک
200اس شبہ پر علمائے کرام کا ردّ
214اولاً:.... اسد بن یزید النعیم کی روایات
218ثانیاً: ....روایات عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ
221ثالثاً:.... روایات عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ
222رابعاً: ....روایات مسروق حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے
223خامساً: ....روایت حمزۃ بن عبداللہ بن عمر
223حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی اپنے خلاف گواہی
224علمائے کرام کا اس پر ردّ
226اس پر ردّ:
229حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت کے متعلق
229علمائے کرام کا اس پر ردّ
232حضرت علی رضی اللہ عنہ کے حق میں اس قول نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مطلب و موجب
261مانعین زکوٰۃ سے جنگ
261اس شبہ کا جواب:
266مالک بن نویرہ کے قتل پر خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سے متعلق حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے موقف پر شبہ:
270حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنہما کی حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے تکرار:
271حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اور ذمہ داری نہ ملنا:
272رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے عہد میں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ولایت تفویض نہ کرنے کا شبہ:
274حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو خلیفہ متعین کرنا:
275شیطان کی آمد :
277محتاج استعانت کی امامت :
279حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ بعض شرعی مسائل سے لاعلم تھے:
280حضرت علی رضی اللہ عنہ اور بیعت میں تاخیر:
285حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے متعلق شبہات
285حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ اور جمعرات کا دن :
285حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا گھر نذر آتش کر نا:
287حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہاکے گھر میں آگ:
290حضرت علی رضی اللہ عنہ سے زبردستی بیعت :
291حمل کا اسقاط:
292حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے نسب کا شبہ:
292حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی عدالت میں شبہ:
294حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی احکام شریعت سے جہالت:
296حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا متعہ کو حرام کرنا:
299حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا قول : ’’اگر علی رضی اللہ عنہ نہ ہوتا تو عمر ہلاک ہو جاتا‘‘:
302حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا فرمان: تمام لوگ عمر سے بڑھ کر فقیہ ہیں ....‘‘
305حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور مسئلہ کلالہ سے لاعلمی:
306حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا غزوہ حنین سے فرار:
307حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا بعض اہل شوری کو قتل کرنے کا حکم:
308حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے حدزنا کا اسقاط:
308خمس اہل بیت اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ :
309نماز تراویح کا شبہ:
310ایک مجلس کی تین طلاق کی بدعت:
311الصلاۃ خیر من النوم کا اذان میں اضافہ:
312حضرت عمر رضی اللہ عنہ پر حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی بددعا:
313ازداج النبی رضی اللہ عنہم کو بیت المال سے ضرورت سے زیادہ دینا:
315حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے متعلق شبہات
315حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے قتل پر صحابہ کا اجماع:
323حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور ظالموں کی ولایت:
324حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور ابو مروان حکم بن العاص کی مدینہ واپسی:
325حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور اقرباء پروری:
325بیت المال کی اراضی کی اقارب میں تقسیم:
326عبیداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ پر ہرمزان کی قصاص کا عدم نفاذ:
328حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور منی میں چار رکعت نماز:
328حضرت عمار رضی اللہ عنہ کی پٹائی:
329ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہاسے متعلق شبہات
329جنگ جمل اور سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا:
332سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے گھر کی طرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اشارہ:
334سیّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکو مارنے کا واقعہ :
334حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت حسن رضی اللہ عنہ کی تدفین:
337حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا حضرت علی رضی اللہ عنہ پر ظلم اور قتال:
338شبہ ازحدیث’’جب شہر حؤاب کے کتے بھو نکیں گے‘‘
339باندی لے کر گھومنے والی روایت:
340سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہاکا مقام و مرتبہ :
341أم المؤمنین صرف عائشہ رضی اللہ عنہا، کوئی دوسری نہیں :
344دیگر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے متعلق شبہات
344حضرت طلحہ اور حضرت زبیر رضی اللہ عنہما سے متعلق شبہات سیّدنا طلحہ اور زبیر رضی اللہ عنہما کی جھوٹی گواہی کا دعویٰ:
345حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے متعلق شبہات
346فضیلت صحابہ کرام کے متعلق حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کا قول :
347حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سے متعلق شبہات
348حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور شبہات کا جواب حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور عدم محاسبہ معاویہ رضی اللہ عنہ :
355حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور حجر بن عدی رحمہ اللہ کا قتل:
356حضرت حسن بصری رحمہ اللہ اور امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر طعن:
356یہ دعوی کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے حضرت حسن رضی اللہ عنہ کو زہر دی:
357امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور نظام شوری میں تبدیلی:
358حدیث حضرت عمار رضی اللہ عنہ :
359زیاد بن ابیہ کو اپنا بھائی کہنا:
361یہ کہنا کہ ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے معاویہ رضی اللہ عنہ پر لعنت کی‘‘
361فتح مکہ کے موقع پر وہ یمن میں تھا:
362حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ شرک پر قائم تھے:
363حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے متعلق شبہات
363حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کثرت روایت:
364آل بیت کی مرویات اور ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ پر انکار:
367رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا غصہ ہونا:
368نماز میں شیطان کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے آنا:
369حدیث نماز فجر اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نیند:
370گائے اور بھیڑیے کا صاف عربی زبان میں کلام کرنا:
372ترکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کاصدقہ :
373ابو طالب کی موت :
374ایک امت کا مسخ:
375حدیث:.... جو جنابت کی حالت میں صبح کرے، وہ روزہ نہ رکھے:
376حدیث:.... لا عدوی ولا صفر ولا ہامۃ:
377حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی چوکیداری کا قصہ:
379حدیث:.... ’’بلی کی وجہ سے عورت جہنم کی نذر‘‘
379حدیث:.... کتے کو پانی پلانے کی وجہ سے عورت کی مغفرت:
380فضائل صحابہ کی مرویات اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ
383حدیث:.... خلق اللّٰہ آدم علی صورتہ:
384حدیث:.... بروز قیامت دیدار الٰہی:
385حدیث:.... ’’لا تملاء النار حتی یضع اللّٰہ رجلہ فیہا‘‘:
385حدیث:.... ’’ اللہ تعالیٰ کا ہر رات آسمان دنیا پر نزول‘‘:
389حضرت سلیمان علیہ السلام کی ایک رات میں سوبیویوں سے ملاقات:
392حضرت موسیٰ علیہ السلام اور ملک الموت کو تھپڑ:
392حد یث: ....پتھر کا حضرت موسیٰ علیہ السلام کے کپڑے لے کر فرار ہونا :
394حد یث: ....انبیائے کرام علیہم السلام سے طلب شفاعت بروز قیامت:
395حد یث: ....حضرت ایوب علیہ السلام پر سونے کی ٹڈیاں گرنا:
396حدیث:.... حضرت موسیٰ علیہ السلام کا چیونٹیوں کی بستی کو جلانا:
397نو مولود اور غیب کی خبریں :
399گنہگار کافر کی مغفرت:
399حد یث: .... نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جنابت کا وقعہ:
400حد یث:.... عمل کی وجہ سے جنت میں داخلہ :
401حد یث: ....نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور گلہ بانی :
401حد یث: ....حضرت ابر اہیم علیہ السلام کا ختنہ ۸۰ سال کی عمر میں :
401حد یث: ....حضرت آدم علیہ السلام کی عمر:
402حد یث: ....احتجاج آدم وموسی علیہ السلام:
404حضرت علاء الحضرمی رضی اللہ عنہ کا لشکر کے ساتھ سمندر پر چلنا:
405ایک موزے میں چلنے کی ممانعت :
405حدیث :.... اِنما الطیرۃ في المراَۃ والدابّۃ:
406حد یث: ....بیدار ہو نے پر ہاتھ دھونے کا حکم :
406کتا پالنے پر اجر میں کمی:
406جنارہ کے پیچھے چلنے کا أجر ایک قیراط:
407حد یث:....ملاقات ربانی :
408نمازوں میں تخفیف پچاس سے پانچ:
411حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے متعلق اہم معلومات
416خاتمہ
Flag Counter