یوں اس حکیمانہ اور خیر خواہانہ اسلوب کے ساتھ سیّدنا عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ اسلام بھی پھیلاتے رہے اور جہاد کے محاذ پر بھی ڈٹے رہے، اور اس عظیم مقصد کے حصول کے لیے آپ نے ان علمائے ربانی کی خدمات لیں جو خلافت امویہ کے دور میں قائم کردہ مدارس علمیہ کے متخرجین تھے، ان مبلغ علماء نے آپ کے دعوتی وعلمی منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ |
Book Name | سیدنا عمر بن عبدالعزیز شخصیت اور کارنامے |
Writer | ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی |
Publisher | الفرقان ٹرسٹ |
Publish Year | |
Translator | مولانا آصف نسیم |
Volume | |
Number of Pages | 450 |
Introduction |