’’جو کچھ اللہ لوگوں کے لیے رحمت میں سے کھول دے تو اسے کوئی بند کرنے والا نہیں اور جو بند کر دے تو اس کے بعد اسے کوئی کھولنے والا نہیں اور وہی سب پر غالب، کمال حکمت والا ہے۔ ‘‘ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ سبحانک اللہم وبحمدک اشھدان لا الہ الا انت استغفرک واتوب الیک وآخر دعوانا ان الحمد للّٰہ رب العالمین۔ الفقیر إلی عفو ربہ ومغفرتہ علي محمد محمد الصلابي ٭٭٭ |
Book Name | سیدنا عمر بن عبدالعزیز شخصیت اور کارنامے |
Writer | ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی |
Publisher | الفرقان ٹرسٹ |
Publish Year | |
Translator | مولانا آصف نسیم |
Volume | |
Number of Pages | 450 |
Introduction |