Maktaba Wahhabi

204 - 194
۶۔ مدِ لازم الف: مدِ لازم کلمی تمہید: (۱): مد ِعارض ساکن کی تعریف بیان کریں؟ (۲): اس کاسبب کیاہے؟ (۳): اس مد کی مقدار کیا ہے؟ (۴): اس کا حکم کیا ہے؟ عرض: استاذ کسی ایسے تعلیمی وسیلے کو استعمال کرے جو قاعدے کے تحت جمیع جزئیات کو شامل ہو۔ تعلیمی وسیلہ: لازم کلمی مخفف کی مثالیں کلمی مخفف ﴿آلْاٰنَ وَقَدْ کُنتُم بِہِ تَسْتَعْجِلُونَ﴾ ﴿الْحَآقَّۃُ ، مَا الْحَآقَّۃُ﴾ ﴿آلْاٰنَ وَقَدْ عَصَیْتَ قَبْلُ﴾ ﴿فَإِذَا جَآئَ تِ الطَّآمَّۃُ الْکُبْرٰی﴾ ﴿وَلَا تَحَآضُّوْنَ عَلٰی طَعَامِ الْمِسْکِیْنِ﴾ ﴿ مِن قَبْلِ أَنْ یَّتَمَآسَّا﴾ استاذ کی تلاوت: استاذ درج بالا مثالوں کی تلاوت کرے تا کہ طلباء کے لیے مد ِلازم کی ادائیگی میں
Flag Counter