Maktaba Wahhabi

165 - 194
لام حرف (بَل) تمہید: (۱): لام ِفعل کی تعریف کریں؟ (۲): اس کی کتنی حالتیں ہیں؟ (۳): ہر حالت میں اس کا حکم کیا ہے؟ استاذ یہ واضح کرے کہ لامِ حرف قرآن مجید میں صرف ’’بل‘‘ اور ’’ھل‘‘ دو حروف میں پایا جاتا ہے۔ عرض: مدرس ایسا تعلیمی وسیلہ استعمال کرے کہ جو قاعدے کی جمیع جزئیات کو شامل ہو۔ تعلیمی وسیلہ: لامِ حرف مدغم حرفِ ادغام لامِ حرف مظہر حرفِ اظہار ﴿بَل لَّا یُؤْمِنُونَ﴾ ل ﴿کَلَّا بَلْ تُحِبُّونَ الْعَاجِلَۃَ﴾ ت ﴿بَلْ لَّمَّا یَذُوقُوا عَذَابِ﴾ ل ﴿بَلْ کُنتُمْ قَوْماً طَاغِیْنَ﴾ ک ﴿بَل رَّفَعَہُ اللّٰهُ إِلَیْہِ﴾ ر ﴿بَلْ ضَلُّوا عَنْہُمْ﴾ ض ﴿بَل رَّبُّکُمْ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ﴾ ر ﴿بَلْ ہُوَ قُرْآنٌ مَّجِیْدٌ﴾ ہ ﴿بَلْ نَحْنُ مَحْرُومُونَ﴾ ن مدرس کی تلاوت: استاذ کچھ مثالوں کی تجوید کے ساتھ ایسے تلاوت کرے کہ طلباء کے لیے لامِ ساکن کے
Flag Counter