Maktaba Wahhabi

154 - 194
لام تعریف (أل) تمہید: استاذ اپنے طلباء میں سے کسی سے کہے کہ وہ سورۃ التین کی تلاوت کرے اور طلباء کو سورت میں موجود اسماء میں الف لام کی طرف متوجہ کرے۔ اس کے بعد استاذ کسی دوسرے طالب علم کو سورۃ العادیات کے بارے کہے کہ وہ اس کی تلاوت کرے اور طلباء کو اس سورت میں موجود اسماء پر داخل شدہ الف لام کی طرف متوجہ کرے یہاں تک کہ انہیں یہ واضح ہو جائے کہ ان میں سے بعض میں اظہار اور بعض میں ادغام ہے۔ پس طلباء کے علم میں یہ بات آئے گی کہ جس اسم پر الف لام داخل ہو، اس کی دو حالتیں ہیں۔ پہلی حالت: لام قمری تعلیمی وسیلہ: لام قمری کی مثالیں حرف اظہار لام قمری کی مثال حرف اظہار ﴿خَلَقَ الْإِنسَانَ﴾ أ ﴿الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ﴾ خ ﴿عَلَّمَہُ الْبَیَانَ﴾ ب ﴿وَظَنَّ أَنَّہُ الْفِرَاقُ﴾ ف ﴿عَالِمُ الْغَیْبِ﴾ غ ﴿وَالْعَادِیَاتِ ضَبْحاً﴾ ع ﴿وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَی﴾ ح ﴿وَالْقَمَرِ إِذَا تَلَاہَا﴾ ق ﴿الْجَوَارِ الْکُنَّسِ﴾ ج ﴿لِّأَصْحَابِ الْیَمِیْنِ﴾ ی ﴿وَإِذَا الْکَوَاکِبُ انتَثَرَتْ﴾ ک ﴿أُوْلَئِکَ الْمُقَرَّبُونَ﴾ م ﴿إِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَۃُ ﴾ و ﴿وَمَا ہُوَ بِالْہَزْلِ﴾ ہ
Flag Counter