Maktaba Wahhabi

146 - 194
تطبیق: الف: ایسی سورت کی تلاوت کہ جس میں کثرت سے اخفائے شفوی موجود ہو۔ استاذ اپنے طلباء سے یہ مطالبہ کرے کہ وہ اخفائے شفوی کے مقامات تلاش کریں اور بہتر ہے کہ اس کے لیے سورۃ طور کا انتخاب کر لیا جائے۔ گھر کا کام: درسی کتاب کی مشقوں کا حل۔
Flag Counter