نتیجہ بحث:
درج ذیل منظم سوالات کے ذریعے مسئلے کی جامع تعریف اور اس کے حکم تک پہنچا جا سکتا ہے:
(۱): اقلاب کی لغوی اور اصطلاحی تعریف کریں؟
(۲): مقلب حرف سے کیا مراد ہے؟
(۳): حرف اقلاب کیا ہے؟
(۴): اقلاب کا فائدہ کیا ہے؟
(۵): اقلاب کی کیفیت کیا ہے؟[1]
(۶): نون ساکن اور تنوین کا حکم کیا ہے جبکہ ان کے بعد حرف اقلاب موجود ہو۔
تطبیق:
درسی کتاب کا مطالعہ اور اس میں موجودزبانی مشقوں کا حل کرنا۔
گھر کا کام:
درسی کتاب میں موجود مشقوں کا جواب دینا یا سورۃ الشوری کی آیات ۱۶ تا ۲۷ کی تطبیق کرنا کیونکہ ان میں کثرت سے اقلاب کی مثالیں موجود ہیں۔
|