Maktaba Wahhabi

129 - 194
۲۔ادغام تمہید: استاذ اپنے طلباء سے سابقہ سبق سے متعلق بعض سوالات کرے گا تا کہ وہ دونوں اسباق کے باہمی فرق کو جان سکیں: سوال:اظہار حلقی کیا ہے؟ سوال: اس کا سبب کیا ہے؟ سوال: حروف اظہار حلقی بیان کریں؟ سوال: حروف حلقی میں سے ہر ایک کی مثال بیان کریں(یہ سوال طلباء سے اس طرح کیا جائے کہ ہر طالب علم ایک مثال بیان کرے)؟ عرض: کسی ایسے تعلیمی ذریعے کو استعمال کرنا کہ جس میں متعلقہ قاعدے سے متعلق تمام جزئیات کا احاطہ کیا گیا ہو۔ حرف ادغام نون ساکن کے ساتھ مثال تنوین کے ساتھ مثال ادغام کی قسم ی ﴿تَظُنُّ أَن یُّفْعَلَ بِہَا فَاقِرَۃٌ﴾ ﴿وُجُوہٌ یَوْمَئِذٍ نَّاضِرَۃٌ﴾ غنہ کے ساتھ ادغام و ﴿وَاللّٰهُ مِنْ وَّرَائِہِم مُّحِیْطٌ﴾ ﴿وَلِسَاناً وَشَفَتَیْنِ﴾ غنہ کے ساتھ ادغام ن ﴿وَلَنْ نُّشْرِکَ بِرَبِّنَا أَحَداً﴾ ﴿وُجُوہٌ یَوْمَئِذٍ نَّاعِمَۃٌ﴾ غنہ کے ساتھ ادغام
Flag Counter