Maktaba Wahhabi

103 - 194
چیزوں کہ جن کا آنکھوں سے مشاہدہ کیا جا سکتا ہے، کو پیش کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ۳۔ آلہ برائے انتقال آواز (میکروفون) بغیر تار کے اسے ہاتھ میں پکڑ لیا جاتا ہے، اس میں آواز پکڑ کرنے کی بہت زیادہ صلاحیت ہوتی ہے اور یہ بھاری کاموں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ ۴۔ ایل سی پی پینل اسے اوورہیڈ پروجیکٹر کے ساتھ کمپیوٹر، ویڈیو اور کیمرہ وغیرہ کی صورتوں کو پردہ سکرین پر مختلف رنگوں میں پیش کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
Flag Counter