Maktaba Wahhabi

184 - 222
ساتویں آیت بسم اللّٰه الرحمٰن الرحيم ﴿ وَمَنْ يَعْمَلْ سُوءًا أَوْ يَظْلِمْ نَفْسَهُ ثُمَّ يَسْتَغْفِرِ اللّٰهَ يَجِدِ اللّٰهَ غَفُورًا رَحِيمًا، وَمَنْ يَكْسِبْ إِثْمًا فَإِنَّمَا يَكْسِبُهُ عَلَى نَفْسِهِ وَكَانَ اللّٰهُ عَلِيمًا حَكِيمًا، وَمَنْ يَكْسِبْ خَطِيئَةً أَوْ إِثْمًا ثُمَّ يَرْمِ بِهِ بَرِيئًا فَقَدِ احْتَمَلَ بُهْتَانًا وَإِثْمًا مُبِينًا ﴾ ’’اورجو شخص برا عمل کرے یا اپنی جان پر ظلم کرے، پھر وہ اللہ سے بخشش مانگے تو وہ اللہ کو بہت بخشنے والا ، نہایت رحم کرنے والا پائے گا۔ اور جو شخص کوئی گناہ کرتا ہے تو بے شک اس کی یہ کمائی اسی کے لیے وبال ہوگی ، اور اللہ خوب جاننے والا، بہت حکمت والا ہے۔ اورجو شخص کوئی خطایا گناہ کرتا ہے، پھر کسی بے گناہ پر اس کا الزام لگادیتا ہے تو (ایسا کرکے) وہ ایک بڑے بہتان اورکھلے گناہ کا بوجھ اٹھاتاہے۔‘‘ [1]
Flag Counter