Maktaba Wahhabi

159 - 222
آیت کی شان نزول کے متعلق علماء کے اقوال بعض مفسرین کا کہنا ہے کہ یہ آیت سیدنا اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ اس کے لیے الدر المنثور: 44/2۔ تفسیر الطبري: 529/6۔ صحیح البخاري، حدیث: 4550,4549۔ مسند أحمد: 113/3 ، 117کا مطالعہ مفید رہے گا۔ قارئین کرام! سیدنا اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ کون تھے؟ ان کی زندگی کے بعض گوشوں سے واقفیت حاصل کرنے کے لیے تاریخ کی ورق گردانی کرتے ہیں۔
Flag Counter