Maktaba Wahhabi

82 - 121
محتاج ہے۔ اسی طرح نہائی مرحلہ میں قیاس کی محتاج ہے، اور جو دونوں طریقے القائی طریقے کے مظاہر سے خالی نہیں ہیں۔ اس طرح معلم کو چاہیے وہ تطبیق ومناقشہ اور استنباط احکام کے مرحلہ میں استجوابی طریقہ درس کو اختیار کرے۔ درسِ تلاوت کی مشق مقدمۃ الدرس: سورۃ قدر میں مرتب اہداف 1۔ معرفی اہداف: ٭ طالبہ کو اس بات کا علم ہو جائے کہ قرآن مجید لیلۃ القدر کو اکٹھا آسمان دنیا پر نازل کیا گیا۔ ٭ طالبہ کو یہ معلوم ہو جائے کہ لیلۃ القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ 2۔ مہاری اہداف: ٭ طالبہ لفظ ((إنَّا)) کے نون میں غنہ کرنے اور لفظ ((انزلناہ)) کے نون میں اغضاء مع الغنہ کی متقن ہو جائے۔ ٭ طالبہ نون مشدّد میں ادغام کے غنہ اور حرف زاء کے قریب اخفاء کے غنہ کی آوزوں سے آگاہ ہو جائے۔ 3۔ وجدانی اہداف: ٭ طالبہ لیلۃ القدر میں بشارت محسوس کرے۔ ٭ اور لیلۃ القدر میں نزول ملائکہ کا یقین رکھے۔ تمہید: اسلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ!
Flag Counter