Maktaba Wahhabi

67 - 121
نمایاں طلباء اور ان سے معاملہ کرنے کی کیفیت ٭ نمایاں طلباء کی معرفت کے طرق: براہ راست معاملہ کرنا، نمایاں طلباء کی معرفت اور ان کی علمی سطح کو جاننے کا سب سے اہم ترین ذریعہ ہے۔ ایسے طلباء درج ذیل امور میں سب سے نمایاں ہوتے ہیں۔ [1]… درسی علوم میں امتیاز [2]… اساتذہ کرام کی عزت واحترام [3]… فکری امتحانات میں بلند ادائیگی [4]… رجحانات کی تحدید کے امتحانات ٭ نمایاں طلباء کی معرفت کے وسائل وپروگرامز: [1]… متنوع قسم کے سابقات منعقد کیے جائیں جو ان کی صلاحیتوں وتجربات کو نکھارنے والے ہوں۔ [2]… علمی سطح کا اندازہ کرنے کے لیے مختلف اسالیب اختیار کیے جائیں۔ فقط تذکیر پر اکتفایہ نہ کیا جائے۔ [3]… حلقات میں جدید طرقِ تدریس کو ترقی دی جائے تاکہ طلباء کی ان میں سے زیادہ زیادہ مشارکت ہو سکے۔ [4]… جمیعت کی جانب سے مدارس میں اول آنے والوں کو دعوت دی جائے اور ان کے لیے خاص پروگرام منعقد کیا جائے۔ ٭ نمایاں طلباء کے ساتھ معلم کا کردار: نمایاں طلباء کی معرفت حاصل ہو جانے کے بعد معلم کو چاہیے کہ وہ ان کے لیے مخصوص
Flag Counter