Maktaba Wahhabi

113 - 121
نسیان: اسباب وعلاج نسیان سے مراد حٰظ کیے ہوئے حصے کی مراجعت پر قادر نہ ہونا ہے۔‘‘ نسیان، تَذَکُّر کی ضد ہے۔ اس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت زیادہ ڈرایا ہے۔ قرآن مجید کا نسیان خواہ لفظی ہو یا عملی ہو، ایک انتہائی خطر ناک امر ہے۔ لہٰذا اس کے اسباب اور طرق علاج سے آگاہ ہونا از ضروری ہے۔ ٭ اسباب نسیان: [1]… اللہ کے لیے عدم اخلاص۔ [2]… تھکاوٹ کی حالت میں حفظ۔ [3]… اللہ کی معصیت ونافرمانی۔ [4]… حفظ کے بعد عدمِ مراجعت۔ [5]… حفظ میں جلدی۔ [6]… احساس کمتری۔ ٭ طرق علاج: [1]… اخلاق، دعا واستغفار۔ [2]… سمجھ کر حفظ کرنا۔ [3]… حفظ کیے ہوئے حصے کو بار بار سننا۔ [4]… چھوٹے چھوٹے اجزاء کی شکل میں حفظ کرنا۔ [5]… مختلف وقفوں میں حفظ کرنا۔ [6]… بار بار تکرار، پھر تکرار، پھر تکرار۔
Flag Counter