Maktaba Wahhabi

15 - 132
مفہوم واضح کیا گیا ہے۔ (۴)… اختلاف ِقراء ۃ کے حل کے ضمن میں بعض باریک مسائل اور فوائد کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ (۵)… پوری بحث میں معروضی و علمی اسلو ب کے ساتھ ساتھ آسانی اور اختصار کو بھی ملحوظ خاطر رکھا گیا ہے۔نیز علمائے سلف کی آراء پر اعتماد اور ان کا تجزیہ کرتے ہوئے نقطہ نظرکو ٹھوس دلائل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ انصاف پسند قاری اگر اخلاص کے ساتھ اس میں غور کر ے گا، تو وہ یقینا حقیقت کو پا لے گا۔
Flag Counter