Maktaba Wahhabi

سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ شخصیت وکارنامے

مؤلف: ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی

ناشر: الفرقان ٹرسٹ، خان گڑھ ضلع مظفر گڑھ، پاکستان

مترجم: شمیم احمد خلیل السلفی

’’تم میرے بعد فتنہ و اختلاف سے دوچار ہو گے۔‘‘ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم کس کے ساتھ رہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((علیکم بالامین و اصحابہ۔)) ’’تم لوگ امین اور اس کے ساتھیوں کے ساتھ رہنا۔‘‘ یہ فرماتے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم عثمان رضی اللہ عنہ کی طرف اشارہ فرما رہے تھے۔[1] ۷:… ((فإن ارادک المنافقون علی خلعہ فلا تخلعہ۔)) ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عثمان رضی اللہ عنہ کو بلا بھیجا، جب وہ تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کی طرف متوجہ ہوئے، جب ہم نے یہ دیکھا تو ہم خواتین ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو گئیں، ہم نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عثمان رضی اللہ عنہ کے دونوں کندھوں کے درمیان دست مبارک رکھا اور آخری بات تین بار یہ فرمائی: (( یا عثمان إن اللّٰہ عزوجل عسی أن یلبسک قمیصا، فإن ارادک المنافقون علی خلعہ فلا تخلعہ حتی تلقانی۔)) ’’اے عثمان امید ہے کہ اللہ تعالیٰ تمہیں قمیص (خلافت) پہنائے گا۔ پس اگر منافقین اسے تم سے اتروانا چاہیں تو مت اتارنا یہاں تک کہ مجھ سے (جنت میں) ملنا۔‘‘ [2] ۸:…((إن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلمم عہد إلی عہدا و انی صابر نفسی علیہ۔)) ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے بعض صحابہ کو بلاؤ میں نے عرض کیا: ابوبکر رضی اللہ عنہ کو؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں، میں نے کہا: عثمان رضی اللہ عنہ کو؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔ جب عثمان رضی اللہ عنہ تشریف لے آئے توآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: تم یہاں سے ہٹ جاؤ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان سے سر گوشیاں کرنے لگے، اور عثمان رضی اللہ عنہ کا رنگ بدلنے لگا، جب آپ گھر میں محصور کر دیے گئے، ہم نے عرض کیا: یا امیر المومنین! آپ ان سے قتال نہیں کریں گے؟ فرمایا: نہیں: ((ان رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلمم عہد إلی عہدا وانی صابر نفسی علیہ۔))[3]
x
صفحہعنوان
26مقدمہ
36پہلی فصل
36عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ مکہ ومدینہ میں
36٭نام،نسب،کنیت، اوصاف، خاندان اور دور جاہلیت میں آپ کا نام ٭عثمان رضی اللہ عنہ اور قرآن ٭مدینہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دائمی صحبت ٭عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے متعلق احادیث ٭عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ عہد صدیقی وفاروقی میں
37(۱) نام، نسب، کنیت، القا ب، اوصاف، خاندان اور دور جاہلیت میں آپ کا مقام
37۱۔ نام ونسب، کنیت اور القاب
39۲۔خاندان
39بیویاں:
39بیٹے:
40بیٹیاں:
41بہنیں:
41بھائی:
42۳۔ دور جاہلیت میں آپ کا مقام
45۴۔ رقیہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ کی شادی
46۵۔ ابتلاء اور حبشہ کی طرف ہجرت
50(۲) عثمان رضی اللہ عنہ اور قرآن
57(۳) مدینہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دائمی صحبت
59۱۔عثمان رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ میدان جہاد میں
59۱۔عثمان رضی اللہ عنہ اور غزوہ بدر:
61۲۔عثمان رضی اللہ عنہ اور غزوہ احد:
62۳۔غزوئہ غطفان میں:
62۴۔غزوئہ ذات الرقاع میں:
62۵۔بیعت الرضوان میں:
67۶۔فتح مکہ میں عبداللہ بن سعد بن ابی سرح کے سلسلہ میں عثمان رضی اللہ عنہ کی سفارش:
68۷۔غزؤہ تبوک:
70مدینہ میں سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی معاشرتی زندگی
70۱۔ ام کلثوم رضی اللہ عنہا سے شادی ۳ھ:
71۲۔ عبداللہ بن عثمان رضی اللہ عنہما کی وفات:
71۳۔ام کلثوم رضی اللہ عنہا کی وفات:
72۳۔ اسلامی حکومت کی تعمیر میں اقتصادی تعاون
72۱۔ بئر رومہ:
73۲۔ مسجد نبوی کی توسیع:
74۳۔ جیش عسرۃ اور سخی عثمان:
75(۴) عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے سلسلہ میں احادیث نبویہ
75دوسروں کے ساتھ آپ کے فضائل پر مشتمل احادیث:
78شہادت عثمان رضی اللہ عنہ سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشین گوئیاں:
83(۵) ذوالنورین رضی اللہ عنہ عہد صدیقی اور عہد فاروقی میں
83عہد صدیقی میں
83۱۔ مجلس شوریٰ کی رکنیت:
84۲۔ دور صدیقی میں اقتصادی بحران:
86عہد فاروقی میں
87۱۔ دواوین:
88۲۔ تاریخ:
88۳۔ خراجی زمین:
88۴۔امہات المومنین کے ساتھ حج:
90دوسری فصل
90ذوالنورین رضی اللہ عنہ کا استخلاف
90٭ذوالنورین رضی اللہ عنہ کا استخلاف ٭عثمان رضی اللہ عنہ کا منہج حکومت ٭اہم شخصی اوصاف
91(۱) ذوالنورین رضی اللہ عنہ کا استخلاف
91استخلاف سے متعلق فقہ عمری:
92۱۔ مجلس شوریٰ کے افراد کی تعداد اور ان کے اسمائے گرامی:
92۲۔ طریقہ انتخاب خلیفہ:
93۴۔ مدت انتخاب یا مشورہ:
93۵۔ خلیفہ کے انتخاب کے لیے ووٹ کی تعداد:
94۶۔ اختلاف کی صورت میں حکم:
94۷۔ افضل کی موجودگی میں مفضول کی ولایت کا جواز:
95۸۔ خلیفہ کی تعیین اور عدم تعیین:
95۹۔ شوریٰ صرف چھ افراد کے درمیان محصور:
95۱۰۔ مجلس شوریٰ اعلیٰ سیاسی ادارہ:
96عمر رضی اللہ عنہ کی اپنے بعد خلیفہ کو وصیت
98۱۔ تقویٰ اور خشیت الٰہی کا اہتمام:
99۲۔ سیاسی پہلو:
100۳۔ عسکری پہلو:
101۴۔ اقتصادی اور مالی پہلو:
101۵۔ اجتماعی پہلو:
103شوریٰ کی ادارت میں عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کا منہج
103۱۔ مشاورت کے لیے مجلس شوریٰ کا اجتماع:
104۲۔ عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ تنازل کی دعوت دیتے ہیں:
104۳۔ شوریٰ کی ادارت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے سپرد:
105۴۔ عثمان رضی اللہ عنہ کی بیعت پر اتفاق:
106۵۔ شوریٰ کی کارروائی میں عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کی حکمت عملی:
107واقعہ شوریٰ سے متعلق رافضی اباطیل اور کذب بیانیاں
108۱۔ مسلمانوں کے معاملات میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر نا انصافی کا اتہام:
109۲۔اموی پارٹی اور ہاشمی پارٹی:
110۳۔ علی رضی اللہ عنہ پر تہمت طرازی:
111۴۔ عمرو بن العاص اور مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہما پر تہمت طرازی:
111۵۔ عثمان رضی اللہ عنہ کا خلافت کا زیادہ مستحق ہونا:
116۶۔عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت پر اجماع:
120۷۔عثمان رضی اللہ عنہ پر علی رضی اللہ عنہ کو فوقیت دینے کا حکم:
122(۲) عثمان رضی اللہ عنہ کا منہج حکومت
123والیان، عمال، سپہ سالاروں اور عام لوگوں کے نام عثمان رضی اللہ عنہ کے خطوط
123۱۔ تمام والیان و امرائے حکومت کے نام عثمان رضی اللہ عنہ کا پہلا خط:
124۲۔سپہ سالاروں کے نام عثمان رضی اللہ عنہ کا خط:
125۳۔خراج وصول کرنے والوں کے نام عثمان رضی اللہ عنہ کا خط:
127حکومت کا اصل ماخذ و مصدر
127اولین مصدر و ماخذ کتاب اللہ ہے:
128دوسرا مصدر و ماخذ سنت مطہرہ:
129خلیفہ کے محاسبہ کا امت کو حق:
129شورائیت:
131عدل و مساوات:
132حریت وآزادی:
132احتساب (امر بالمعروف و نہی عن المنکر):
132زعفرانی رنگ کا کپڑا پہننے پر اعتراض:
132عدت وفات میں حج و عمرہ کے لیے جانے والی خواتین پر اعتراض:
133کبوتر کو ذبح کرنے کا حکم:
133چوسر و شطرنج کھیلنے پر اعتراض:
133فساد و برائی کا مرتکب اور ہتھیار اٹھانے والے کو مدینہ سے باہر نکال دینا:
133نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کی تحقیر کرنے والے کی پٹائی:
134شراب سے منع کرنا کیوں کہ یہ ام الخبائث ہے:
134عثمان رضی اللہ عنہ کے خطبات اور حکمت کی باتیں
134ا۔ قیامت کی تیاری سے متعلق خطبہ:
135ب۔ مکارم اخلاق کی تذکیر:
135ج۔ حکمت کی باتیں جو زبان زد ہوئیں:
137عثمان رضی اللہ عنہ اور شعر و شعراء:
140(۳) اہم شخصی اوصاف
140علم اور تعلیم و تربیت کی قدرت و صلاحیت:
143وضو کی اہمیت:
143وضو میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع:
144کفارات وضو:
144وضو دو رکعت نماز، اور گناہوں کی مغفرت:
144کلمہ اخلاص اور کلمہ تقویٰ:
145حسنات اور باقیات:
146حلم و بردباری:
146رواداری و عالی ظرفی:
147نرمی:
148عفو و درگزر:
148تواضع:
149حیا و عفت:
150جود و سخا:
150شجاعت اور بہادری:
151نفس کی قربانی
152دور اندیشی:
153صبر:
154عدل:
155عبادت:
156خوف الٰہی، محاسبہ نفس اور رونا:
157زہد:
158شکر:
158لوگوں کی خبر گیری:
159دائرہ کار کی تحدید:
159باصلاحیت افراد سے استفادہ:
162تیسری فصل عثمان رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں مال وقضا کے ادارے
162٭مالی ادارہ ٭قضائی ادراہ اور بعض فقہی اجتہاد
163(۱) مالی ادارہ
163۱۔ مالی سیاست، زمام حکومت سنبھالتے ہوئے جس کا اعلان عثمان رضی اللہ عنہ نے کیا
163۱۔عام اسلامی مالی سیاست کی تنفیذ کی نیت:
165۲۔خراج کی وصولیابی کا رعایا کی حفاظت و خبر گیری میں خلل انداز نہ ہونا:
166۳۔ مسلمانوں سے بیت المال کا حق وصول کرنا:
166۴۔ بیت المال سے مسلمانوں کا حق ادا کرنا:
167۵۔ ذمیوں پر ظلم نہ کرنا، ان سے بیت المال کا حق وصول کرنا اور ان کے حقوق کو ادا کرنا:
169۶۔ یتیم پر عدم ظلم:
169۷۔ عاملین خراج کا امانت و وفا کی صفت سے متصف ہونا:
170۸۔ خوش حالی کا اثر امت کی روش پر:
171۹۔ سیاست فاروقی و عثمانی کے درمیان مقارنہ:
171۲۔ عثمانی ارشادات لوگوں کے لیے زکوٰۃ کے قواعد و اصول واضح کرتے ہیں
173۱۔قرض دیے ہوئے مال کی زکوٰۃ سے متعلق عثمان رضی اللہ عنہ کا فرمان:
173۲۔ زکوٰۃ کی مد سے قرض لے کر مصالح عامہ پر خرچ کرنا:
174۳۔ فقراء و مسافرین کے کھانے پر زکوٰۃ سے خرچ کرنا:
174۴۔ زکوٰۃ کی مد سے مسافر خانوں کی تعمیر:
174۵۔ ہر غلام کو بیت المال سے عطیہ:
174۳۔مال غنیمت کا خمس
175۱۔عہد عثمانی میں مال غنیمت سے بچوں کا حصہ نہیں مقرر کیا گیا:
176۲۔ مقتول کا ساز و سامان قاتل کے لیے:
177۳۔ بعض عثمانی فتوحات میں مال غنیمت کی قیمت اور بیت المال کا حصہ:
178۴۔ مال غنیمت کے خمس کا مصالح عامہ پر خرچ:
178۵۔ عہد عثمانی میں اسلامی فتوحات کے لیے مال کی فراہمی میں مالی سیاست کی کامیابی:
178۶۔ عہدعثمانی میں جزیہ سے حاصل شدہ آمدنی کی چند مثالیں:
179۴۔ عثمان رضی اللہ عنہ اہل نجران پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان نامے کونافذ کر رہے ہیں
180۵۔اہل کتاب جب تک جزیہ ادا کرتے رہیں وہ مسلمانوں کے ذمہ و حفاظت میں رہیں گے
181۶۔ عہد عثمانی میں حکومت کے عام اخراجات میں ذمیوں کی شرکت
182عہد عثمانی میں خراج و عشر کی عام آمدنی:
182۷۔ زمینوں کی جاگیر سے متعلق سیاست عثمانی
185۸۔ اراضی کو حکومتی چراگاہ میں تحویل کرنے کی عثمانی سیاست
186۹۔ عہد عثمانی میں عام اخراجات کے انواع و اقسام
186خلیفہ کے اخراجات:
186بیت المال سے گورنروں کی تنخواہ:
186بیت المال سے فوج کی تنخواہ:
187بیت المال سے حج کے عام اخراجات:
187بیت المال سے مسجد نبوی کی تعمیر نو:
187بیت المال سے مسجد حرام کی توسیع:
188پہلا بحری بیڑا بیت المال سے تیار کیا گیا:
188بندرگاہ جدہ کی تعمیر پر خرچ:
188بیت المال سے کنوؤں کی تعمیر:
189بیت المال سے مؤذنوں پر خرچ:
189اسلام کے بلند مقاصد و اہداف پر خرچ:
189۱۰۔ عہد عثمانی میں عطیات کے نظام کا باقی و برقرار رہنا
190۱۱۔ مال کی ریل پیل کا اجتماعی اور اقتصادی زندگی پر اثر
191۱۲۔ عثمان رضی اللہ عنہ کے اعزہ و اقرباء اور بیت المال سے عطیات
196(۲) دارالقضاء اور بعض فقہی اجتہادات
198عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا منصب قضا قبول کرنے سے معذرت:
198دارالقضاء:
198خلافت عثمانی میں مشہور ترین قاضی:
199۱۔ قصاص، حدود اور تعزیر سے متعلق
199۱۔پہلا مقدمہ جو عثمان رضی اللہ عنہ کے سامنے پیش ہوا قتل کا مقدمہ تھا:
201۲۔ چوروں کا قتل:
201۳۔تاجر کا قتل:
202۴۔ جادو گر کی سزا:
202۵۔ اندھے کا جرم:
202۶۔ دو آپس میں جھگڑنے والوں کا ایک دوسرے پر زیادتی کرنا:
202۷۔ جانور پر زیادتی:
203۸۔ حملہ آور پر زیادتی:
203۹۔ مرتد کو توبہ کرانا اور اس پر حد جاری کرنا:
203۱۰۔ میں نے قتل کیا ہے تو کیا میرے لیے توبہ ہے؟
204۱۱۔شراب کی حد:
204۱۲۔ اخیافی (ماں شریک) بھائی ولید بن عقبہ رضی اللہ عنہ پر حد قائم کرنا:
205۱۳۔ بچے کی چوری:
205۱۴۔ تعزیری قید:
206۱۵۔ تعریض پر حد قذف جاری کرنا:
206۱۶۔زنا کی سزا:
206۱۷۔ جلاوطنی کی تعزیری سزا:
206۱۸۔ عباس رضی اللہ عنہ کے جنازے سے لوگوں کو دور کرنا:
207۲۔عبادات و معاملات
207۱۔عثمان رضی اللہ عنہ کا منیٰ و عرفات میں پوری نماز پڑھنا اور قصر نہ کرنا:
209۲۔جمعہ کے دن دوسری اذان کا اضافہ:
211۳۔ اسلام لانے کے بعد یومیہ غسل:
211۴۔ سجدۂ تلاوت:
211۵۔ ساحلی علاقوں میں نماز جمعہ:
212۶۔ خطبہ جمعہ میں استراحت:
212۷۔ رکوع سے قبل دعائے قنوت:
212۸۔ احکام حج کے سب سے بڑے عالم:
212۹۔ میقات سے قبل احرام سے روکنا:
212۱۰۔ عدت وفات میں حج و عمرہ کا سفر:
213۱۱۔ حج تمتع سے ممانعت:
213۱۲۔ شکار کا گوشت کھانا:
214۱۳۔ قرابت داروں میں شادی کی کراہت:
214۱۴۔ رضاعت:
214۱۵۔ خلع:
214۱۶۔ شوہر کی وفات پر سوگ واجب ہے:
215۱۷۔ صرف رغبت کی شادی کرو:
215۱۸۔ مدہوش کی طلاق:
216۱۹۔ باپ کا عطیہ اولاد کے لیے:
216۲۰۔ بے وقوف کے تصرف پر حکم امتناعی:
217۲۱۔ مفلس <mfnote> پر حکم امتناعی
217۲۲۔ ذخیرہ اندوزی کی حرمت:
217۲۳۔ بھٹکے ہوئے اونٹ:
219۲۴۔مرض الموت میں مطلقہ عورت کی توریث:
219۲۵۔ مطلقہ کی توریث بشرطیکہ عدت ختم نہ ہوئی ہو:
220۲۶۔حمیل کی توریث:
222چوتھی فصل عہد عثمانی کی فتوحات
222٭مشرق کی فتوحات ٭شام کی فتوحات ٭مصری محاذ کی فتوحات ٭ایک مصحف پر امت کو جمع کرنے کا عظیم کارنامہ
223عہد عثمانی کی فتوحات
224(۱) مشرق کی فتوحات
224فتوحات اہل کوفہ: آذربیجان ۲۴ھ:
225روم کی نقل و حرکت کو ناکام کرنے میں کوفیوں کی مشارکت:
226طبرستان پر ۳۰ھ میں سعید بن العاص رضی اللہ عنہ کی چڑھائی:
227شاہ ایران یزدگرد کا خراسان کی طرف فرار، ۳۰ھ:
227شاہ فارس (ایران) یزدگرد کا قتل ۳۱ھ:
230یزدگرد کے قتل کے بعد نصاریٰ کا اس کے ساتھ تعاطف اور جھکاؤ:
230۳۱ھ میں عبداللہ بن عامر رضی اللہ عنہ کی فتوحات:
231۳۲ھ میں ’’باب‘‘ اور ’’ بَلَنْجَر ‘‘ پر حملہ:
232یزید بن معاویہ کا قتل:
232تمہاری سفیدی میں خون کی سرخی کتنی حسین ہے:
232کپڑوں پر خون کی چمک کتنی حسین لگتی ہے:
233یہ لوگ بھی ایسے ہی مرتے جیسے تم مرتے ہو:
233آل سلمان صبر کرو:
234۳۲ھ ، اہل کوفہ اور اہل شام میں پہلا اختلاف:
235۳۲ھ میں ابن عامر رضی اللہ عنہ کی فتوحات:
236احنف بن قیسؓ کے لشکر اور طخارستان، جوزجان، طالقان اور فاریان والوں کے مابین قتال:
238۳۲ھ میں اہل بلخ کے ساتھ احنف کی مصالحت:
239میں ان فتوحات پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے اپنے مقام سے عمرہ کا احرام باندھ کر نکلوں گا:
239خراسان میں قارن کی شکست:
241احنف بن قیس، عہد عثمانی میں مشرق میں فتوحات کا نرالا قائد:
241نسب و خاندان:
241حیات:
242آپ کے بعض اوصاف جو آپ کے ساتھیوں میں اثر انداز ہوئے
242حلم و بردباری:
242عقل و خرد:
243علم:
243حکمت:
245بلاغت:
245ایثار:
245امانت:
246انتظار و توقف:
246ورع و پرہیز گاری:
249(۲) شام کی فتوحات
249حبیب بن مسلمہ فہری رضی اللہ عنہ کی فتوحات:
250بحری جنگ کی سب سے پہلی اجازت عثمان رضی اللہ عنہ نے دی:
251قبرص کی جنگ:
253خود سپردگی اور صلح کا مطالبہ:
254عبداللہ بن قیس شام میں بحری بیڑے کے قائد:
256اہل قبرص کی بدعہدی:
256معصیت کی صورت میں انسان اللہ کے نزدیک کس قدر ذلیل ہو جاتا ہے:
257عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ قبرص کا مال غنیمت تقسیم کرتے ہیں:
259(۳) مصری محاذ کی فتوحات
259اسکندریہ میں باغیوں کی سرکوبی:
262نوبہ کی فتح:
263فتح افریقہ:
266فتح افریقہ میں عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کی جواں مردی:
270معرکہ ذات الصواری:
271یہ معرکہ کہاں پیش آیا:
272معرکہ کی تفصیلات:
274معرکہ ذات الصواری کے نتائج:
276عثمانی فتوحات کے اہم دروس ومواعظ اور فوائد
276مومنوں کے لیے عہد الٰہی کی تکمیل:
277فنون حرب و سیاست میں تطور و ترقی:
277فوج میں لازمی بھرتی:
278اسلامی خلافت کی سرحدوں کی حفاظت و اہتمام:
280اہل شام و عراق کے درمیان مال غنیمت کی تقسیم:
281دشمن کے مقابلہ میں متحدہ موقف کا اہتمام:
281صلح کی شرائط میں فوجی ضروریات کی فراہمی کی شرط:
281دشمن سے متعلق معلومات جمع کرنا:
282عبدالرحمن بن ربیعہ باہلی رضی اللہ عنہ عہد عثمانی کا ایک ممتاز جرنیل:
284سلمان بن ربیعہ الباہلی رضی اللہ عنہ عہد عثمانی کا ایک ممتاز جرنیل:
286حبیب بن مسلمہ فہری رضی اللہ عنہ عہد عثمانی کا ایک ممتاز جرنیل:
289(۴) ایک مصحف پر امت کو جمع کرنے کا عظیم کارنامہ
289پہلا مرحلہ… عہد نبوی میں
290دوسرا مرحلہ… ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے عہد میں
291جمع قرآن کے دوسرے مرحلہ کے بعض نتائج:
292زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کو جمع قرآن کے لیے منتخب کرنے کے اہم اسباب:
293عہد نبوی اور عہد صدیقی کی کتابت قرآنی میں فرق:
293تیسرا مرحلہ …عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے عہد میں
293عہد عثمانی میں قرآن کی جمع و تدوین کا سبب:
295عہد عثمانی میں جمع قرآن کے لیے جمہور صحابہ رضی اللہ عنہم سے مشورہ:
296ابوبکر صدیق اور عثمان رضی اللہ عنہما کے جمع قرآن کے درمیان فرق:
298کیا عثمانی مصاحف تمام حروف سبعہ پر مشتمل تھے؟
299ان مصاحف کی تعداد جنھیں عثمان رضی اللہ عنہ نے مختلف شہروں کو روانہ کیا:
300مصحف عثمانی کے سلسلہ میں عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا موقف:
302صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا اختلاف سے روکنے سے متعلق آیات کا فہم:
308عثمان رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں صوبوں کا نظام
308٭ عثمان رضی اللہ عنہ کے دور میں اسلامی سلطنت کے صوبے ٭گورنروں کے ساتھ عثمانی سیاست اور ان کے حقوق وواجبات ٭ عثمان رضی اللہ عنہ کے گورنروں کی حقیقت ٭ابو ذر غفاری اور عثمان رضی اللہ عنہما کے درمیان تعلقات کی حقیقت
309(۱) عثمان رضی اللہ عنہ کے دور میں اسلامی سلطنت کے صوبے
309مکہ مکرمہ:
309مدینہ طیبہ:
310بحرین اور یمامہ <mfnote>
311یمن و حضر موت:
312شام:
313آرمینیہ:
314مصر:
316بصرہ:
319کوفہ:
325(۲) گورنروں کے ساتھ عثمانی سیاست اور ان کے حقوق و فرائض
325گورنروں کے ساتھ عثمانی سیاست:
327گورنروں کی نگرانی اور ان کی اخبار پر اطلاع کے عثمانی اسلوب
327موسم حج میں حاضری:
327مختلف شہروں اور صوبوں سے آنے والوں سے دریافت کرنا:
327ہر مقام پر ایسے افراد کا موجود ہونا جو تحریری شکل میں خلیفہ کو حالات سے مطلع کرتے تھے:
328صوبوں میں معائنہ کرنے والوں کو بھیجنا:
328صوبوں کا خود سفر کرنا اور براہ راست وہاں کے حالات پر مطلع ہونا:
328صوبوں سے وفود طلب کرنا تاکہ امراء اور گورنروں سے متعلق ان سے دریافت کریں:
328گورنروں کو دارالخلافہ طلب کرنا اور ان سے وہاں کے حالات دریافت کرنا:
329گورنروں کے ساتھ مراسلت، رعایا اور صوبوں کے حالات سے متعلق رپورٹ طلبی:
329گورنروں کے حقوق
330اطاعت بشر طیکہ معصیت نہ ہو:
330گورنروں کو نصیحت کرنا:
331گورنر کو صحیح خبریں پہنچانا:
331گورنر کے موقف میں اس کا بھر پور تعاون کرنا:
331معزولی کے بعد ان کا احترام:
331گورنروں کی تنخواہیں:
332گورنروں کے فرائض
332۱۔ اقامت دین:
334۲۔ صوبہ میں امن و امان فراہم کرنا:
335۳۔ اللہ کی راہ میں جہاد:
336معاہدوں کی تنفیذ:
336لوگوں کے لیے راشن کا تحفظ:
336عمال اور ملازمین کی تقرری:
337ذمیوں کی نگہداشت:
337صوبہ کے اہل حل و عقد سے مشاورت:
337صوبہ کی عمرانی ضروریات میں غور و فکر:
337صوبہ کے باشندوں کی اجتماعی پوزیشن کا تحفظ:
338گورنر کے اوقات عمل:
339(۳) سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے گورنروں کی حقیقت
341معاویہ بن ابی سفیان اموی رضی اللہ عنہما :
346عبداللہ بن عامر بن کریز اموی رضی اللہ عنہ :
347بصرہ میں آپ کی اقتصادی اصلاحات:
349ولید بن عقبہ الاموی رضی اللہ عنہ :
354ولید بن عقبہ رضی اللہ عنہ پر حد خمر:
355سعید بن العاص اموی رضی اللہ عنہ :
360عبداللہ بن سعد بن ابی سرح رضی اللہ عنہ :
363مروان بن حکم اموی رضی اللہ عنہ اور ان کے والد:
366کیا عثمان رضی اللہ عنہ نے مسلمانوں کے حساب پر کسی قرابت دار سے مجاملت کی؟
369(۴) ابوذر غفاری اور عثمان رضی اللہ عنہما کے مابین تعلقات کی حقیقت
369خلاصہ:
377ابوذر رضی اللہ عنہ کی ابن سبا سے متاثر ہونے کی تردید:
379ابوذر رضی اللہ عنہ کی وفات اور آپ کے بچوں کو عثمان رضی اللہ عنہ کا اپنے بچوں میں ضم کر لینا:
382چھٹی فصل فتنہ قتل عثمان رضی اللہ عنہ کے اسباب
382٭ فتنہ قتل عثمان رضی اللہ عنہ کے واقعات اور اس کے نتیجہ میں جنگ جمل وصفین وغیرہ کے حالات کی تحقیق کی اہمیت ، اور اس کے وقوع پذیر ہونے سے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خبر دینے کی حکمتیں ٭ فتنہ قتل عثمان رضی اللہ عنہ کے اسباب
383(۱) فتنہ قتل عثمان رضی اللہ عنہ کے واقعات اور اس کے نتیجہ میں جنگ جمل و صفین وغیرہ کے حالات کی تحقیق کی اہمیت، اس کے وقوع پذیر ہونے سے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خبر دینے کی حکمتیں
383فتنہ قتل عثمان رضی اللہ عنہ اور اس کے نتیجہ میں جنگ جمل و صفین کے حالات کی تحقیق کی اہمیت:
387فتنہ قتل عثمان رضی اللہ عنہ اور اس پر مرتب ہونے والے واقعات کے مطالعہ و تحقیق کی اہمیت:
388وقوع فتنہ سے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خبر دینے کی حکمتیں:
393(۲) فتنہ قتل عثمان رضی اللہ عنہ کے اسباب
396۱۔ خوش حالی اور معاشرہ پر اس کا اثر
400۲۔ عثمان رضی اللہ عنہ کے دور میں اجتماعی تبدیلی کا طرز
401انسانی معاشرہ کی تشکیل میں تغیرات:
405معاشرہ کی ثقافتی تشکیل:
406نئی نسل کا ظہور:
407افواہوں کو قبول کرنے کی استعداد:
408عثمان رضی اللہ عنہ کے دور کا عمر رضی اللہ عنہ کے بعد ہونا:
409مدینہ سے اکابرین کا منتقل ہو جانا:
410جاہلی عصبیت:
411اسلامی فتوحات کا رک جانا:
411پرہیز گاری و ورع کا غلط مفہوم:
412جاہ طلبی:
412کینہ وروں کی سازش:
413عثمان رضی اللہ عنہ کے خلاف اعتراضات و بغاوت کی آگ بھڑکانے کی محکم تدبیر:
414لوگوں کو برانگیختہ کرنے والے وسائل و اسلوب اختیار کرنا:
415فتنہ برپا کرنے میں سبائیوں کا اثر
415سبائی تحریک، حقیقت یا خیال:
418شیعی مراجع و مصادر نے بھی عبداللہ بن سبا کا تذکرہ کیا ہے:
420فتنہ کی تحریک میں عبداللہ بن سبا کا کردار:
426ساتویں فصل عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کا قتل
426٭فتنہ کا اشتعال ٭فتنہ کے ساتھ تعامل میں عثمانی سیاست ٭مدینہ پر فسادیوں کا قبضہ ٭قتل عثمان رضی اللہ عنہ کے سلسلہ میں صحابہ کا موقف
427(۱) فتنہ کا اشتعال
428اصلاحی کارروائیوں سے باطل پرستوں کا اذیت محسوس کرنا:
429عبداللہ بن سبا یہودی پارٹی کا سرغنہ:
431فسادی سعید بن العاص رضی اللہ عنہ کی مجلس میں فساد مچاتے ہیں:
432فسادی معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس جلا وطنی گزارتے ہیں:
435دوسری بیٹھک:
438کوفہ کے فسادیوں سے متعلق معاویہ رضی اللہ عنہ کا خط امیر المومنین عثمان رضی اللہ عنہ کے نام:
439فسادیوں کی کوفہ واپسی اور پھر الجزیرہ کی طرف جلا وطنی:
440بصرہ میں فسادی لوگ أشج عبدالقیس رضی اللہ عنہ پر افتراء باندھتے ہیں:
441ابن سبا تحریک کے لیے ۳۴ھ کو مقرر کرتا ہے:
441فسادیوں کے متحرک ہونے کے وقت کوفہ والوں کی صورت حال:
442قعقاع بن عمرو تمیمی رضی اللہ عنہ پہلے خروج کا صفایا کرتے ہیں:
442یزید بن قیس ان فسادیوں سے خط و کتابت کرتا ہے جو عبدالرحمن بن خالد رضی اللہ عنہما کے پاس تھے:
443قعقاع بن عمروتمیمی رضی اللہ عنہ فساد کے قائدین کو قتل کرنے کی رائے دیتے ہیں:
444فسادی سعید بن العاص رضی اللہ عنہ کو کوفہ میں داخل ہونے سے روک دیتے ہیں:
445ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ امن و امان قائم کرتے ہیں اور تمرد و سر کشی کو ختم کرتے ہیں:
446عثمان رضی اللہ عنہ کا خط کوفہ میں خروج کرنے والوں کے نام:
447(۲) فتنہ کے ساتھ تعامل میں عثمانی سیاست
447عثمان رضی اللہ عنہ کو بعض صحابہ کا مشورہ کہ تحقیقاتی کمیٹیاں بھیجی جائیں:
448مسلمانوں کے لیے اعلان عام کے طور پر صوبوں کے باشندگان کے نام مفصل خطوط ارسال کیے:
452۱۔معاویہ رضی اللہ عنہ کی دو تجویزیں عثمان رضی اللہ عنہ مسترد کر دیتے ہیں:
452بلوائیوں کے مدینہ پہنچنے کے بعد،سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہ ان کی صفوں کو پھاڑتے ہیں:
454باغیوں پر حجت قائم کرنا:
457باغیوں کے بعض مطالبات کو پورا کرنا:
457فتنوں کے ساتھ نمٹنے کے سلسلہ میں عثمانی ضوابط:
458مسلمانوں کو متفق کرنے والی چیز کی حرص اور ان کے درمیان تفریق ڈالنے والی سے اعراض:
458خاموشی اور کثرت کلام سے اجتناب:
458ربانی علماء سے مشورہ کرنا:
458فتن سے متعلق احادیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے رہنمائی حاصل کرنا:
460(۳) مدینہ پر فسادیوں کا قبضہ
460صوبوں سے فسادیوں کی آمد:
462مصر کے باغیوں سے مذاکرات کے لیے عثمان رضی اللہ عنہ ، علی رضی اللہ عنہ کو روانہ کرتے ہیں:
462مصری وفد کے قتل سے متعلق جعلی خط:
466محاصرہ کا آغاز اور لیڈران فتنہ کے پیچھے نماز سے متعلق عثمان رضی اللہ عنہ کی رائے:
467امیر المومنین عثمان رضی اللہ عنہ اور محاصرین کے درمیان مذاکرات:
467عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ، عثمان رضی اللہ عنہ کو منصب خلافت سے عدم تنازل پر ابھارتے ہیں:
468باغیوں کا آپ کو قتل کی دھمکی:
469صعصعہ کے استدلال کی تردید پر عثمان رضی اللہ عنہ کا حجت قائم کرنا:
470عثمان رضی اللہ عنہ کا لوگوں کو اپنے فضائل یاد دلانا:
472عثمان رضی اللہ عنہ کی طرف سے صحابہ رضی اللہ عنہم کا دفاع کرنا اور آپ کا انکار
472۱۔علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ :
472۲۔زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ :
473۳۔مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ :
474۴۔عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما :
474۵۔کعب بن مالک انصاری اور زید بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہما :
475۶۔حسن بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہما :
475۷۔ عبداللہ بن عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما :
475۸۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ :
475۹۔ سلیط بن سلیط رضی اللہ عنہ :
476۱۰۔بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی عثمان رضی اللہ عنہ کو مکہ پہنچانے کی پیش کش:
476عثمان رضی اللہ عنہ کا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو قتال سے روکنے کے اسباب:
478امہات المومنین اور بعض صحابیات کا موقف
478۱۔ ام المومنین ام حبیبہ بنت ابی سفیان رضی اللہ عنہما :
478۲۔ام المومنین صفیہ رضی اللہ عنہا :
479۳۔ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا :
480۴۔ صحابیات کا موقف:
481اس سال امیر حج کون تھا؟ اور کیا عثمان رضی اللہ عنہ نے والیان ریاست سے مدد طلب کی؟
481۱۔ اس سال (۳۵ھ میں) کون امیر حج تھا؟
489۲۔ کیا عثمان رضی اللہ عنہ نے اپنے گورنروں سے مدد طلب کی؟
490۳۔ عثمان رضی اللہ عنہ کا آخری خطاب:
491۴۔ استشہاد عثمان رضی اللہ عنہ :
502(۴) شہادت عثمان رضی اللہ عنہ کے سلسلہ میں صحابہ رضی اللہ عنہم کا موقف
504خون عثمان رضی اللہ عنہ سے براء ت سے متعلق صحابہ رضی اللہ عنہم کے اقوال
504اہل بیت کی طرف سے مدح سرائی اور آپ کے خون سے ان کی براء ت
504ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا :
506علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ :
510عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما :
510زید بن علی رحمہ اللہ :
510علی بن حسین (زین العابدین) رحمہ اللہ :
518فتنہ شہادت سے متعلق صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اقوال
518انس بن مالک رضی اللہ عنہ :
518حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ :
518ام سلیم انصاریہ رضی اللہ عنہا :
519ابوہریرہ رضی اللہ عنہ :
519ابوبکرہ رضی اللہ عنہ :
519ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ :
519سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ :
519عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما :
519عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ :
520حسن بن علی رضی اللہ عنہما :
520سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ :
520عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما :
520دوسرے فتنوں کے برپا ہونے میں شہادت عثمان رضی اللہ عنہ کا اثر
521دوسروں پر ظلم و زیادتی دنیا و آخرت میں ہلاکت کا سبب ہے
522شہادت عثمان رضی اللہ عنہ پر مسلمانوں کے تاثرات اور اس سلسلہ میں کہے گئے اشعار
529خلاصہ
539کتاب میں مذکور بعض مقامات کا تعارف
541المصادر والمراجع
Flag Counter