Maktaba Wahhabi

100 - 411
’’من ثم اختلف في رحمن‘‘[1] ’’اسی لیے رحمن کے لفظ میں اختلاف ہے کہ منصرف ہے یا غیر منصرف۔‘‘ ’’کیونکہ بوجہ اس کے کہ یہ لفظ خاص اللہ کے لیے ہے اس کا صیغہ مؤنث نہیں آتا، نہ ’’فعلانۃ‘‘ آتا ہے نہ ’’فعلی‘‘۔ فعلانۃ کی نفی کرنے والے غیر منصرف کہتے ہیں۔ فعلی کی شرط لگانے والے منصرف مانتے ہیں۔ پھر اس میں کیا شک رہا کہ ’’الرحمن‘‘ عربی ہے اور مخصوص خدا کے ساتھ ہے؟‘‘ تطبیق: اس عنوان کے ماتحت پادری صاحب نے یہ کام کیا ہے کہ سورہ فاتحہ کو بائبل سے ماخوذ بتایاہے۔ کس طرح؟ ایک لفظ کہیں سے ایک فقرہ کہیں سے۔ مثلاً
Flag Counter