۱۰: بچے۱۱: مریض ۱۲: مصیبت زدہ افراد۱۳: تاجر حضرات۱۴: فقراء۱۵: بدو ج: اسلام کی عالم گیریت کے متعلق شبہات کی حقیقت:پہلا شبہ: اسلام کے عالم گیر مذہب ہونے کے تصور کا حالات کی پیداوار ہونا:حقیقت شبہ: اس شبہ کی حقیقت کی نقاب کشائی کے متعدد پہلوؤں میں سے چھ درج ذیل ہیں:۱: بیسیوں آیات شریفہ کا واضح طور پر اسلام کی عالم گیریت کو بیان کرنا۲: قرآن کریم کی مکی سورتوں میں اس کا واشگاف الفاظ میں بیان۳: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اس حقیقت کے متعلق واضح اور دو ٹوک موقف۴: اسلام کا عرب اور غیر عرب لوگوں کے لیے کامل اور بہترین ضابطہ حیات ہونا۵: غیر عرب لوگوں کا کمال شوق سے اس دین کا استقبال کرنا اور نہایت گرم جوشی سے اسے قبول کرنا۶: غیر عرب لوگوں کا اسلامی علوم کی خدمت میں عربوں پر سبقت لے جانادوسرا شبہ: اسلام کا صرف اہل عرب کا دین ہونا:حقیقت شبہ: اس شبہ کی حقیقت اجاگر کرنے والی متعدد باتوں میں سے تین درج ذیل ہیں:۱: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عربوں کے لیے رسول تسلیم کرنے کا لازمی نتیجہ ہے، کہ