انبیاء علیہم السلام کی دعوت کا صرف اپنی اپنی قوم کے لیے ہونا۔ علاوہ ازیں دیگر قدیم مذاہب کی دعوت کا بھی محدود رقبے اور مخصوص اقوام کے لیے ہونا۔۳: قرآن کریم کا تمام جہانوں کے لیے نصیحت ہونا۔۴: قرآن کریم کا سب لوگوں کو مخاطب کرنا۔۵: قرآن کریم کا اہل کتاب کو دعوتِ اسلام دینا۔۶: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا خاتم النّبیین ہونا۔۷: امت اسلامیہ کا ہدایت خلق کے لیے وجود میں آنا۔۸: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت پر ایمان لانے کی فرضیت۔۹: کرہ ارض میں اشاعت ِ اسلام کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارتیں۔۱۰: تورات و انجیل میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت و رسالت کے متعلق بشارتیں۔ب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا تمام اقسام کے لوگوں کو دعوتِ دین دینا:انہی اقسام کے لوگوں میں سے کچھ درج ذیل ہیں:۱: مشرک لوگ۲: یہودی۳: نصرانی۴: مجوسی۵: منافقین۶: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں موجود ہر جابر۷: اقرباء۸: خواتین۹: نوجوان