Maktaba Wahhabi

216 - 244
حضرت سعیدبن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے عامل تھے۔ بعض اوقات آپ کو بیٹھے بیٹھے دورہ پڑتا تھا اور آپ وہیں بے ہوش ہو کر گر پڑتے۔ ایک دن حضرت فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا:”آپ کو یہ کیا مرض ہے ؟‘‘جواب دیا:”میں بالکل تندرست ہوں اور مجھے کوئی مرض نہیں ہے جب حضرت خبیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کوپھانسی دی گئی تو میں اس مجمع میں موجود تھا جب وہ ہوش ربا واقعات یاد آ جاتے ہیں تو مجھ سے سنبھلانہیں جاتا اور میں کانپ کر بے ہو جاتا ہوں۔ ‘‘ ٭٭٭
Flag Counter