Maktaba Wahhabi

185 - 244
(میں خاندان محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے گھروں کی طرف سے گزرا، مگر وہ کبھی روئے تھے، جیسے اس دن جب ان کی حرمت توڑی گئی) فلایبعد اللّٰه الدیار واھلھا وان اصبحت منھم یزعمی تحلت (خدا ان مکانوں اور مکینوں کو دور نہ کرے اگرچہ وہ اب اپنے مکینوں سے خالی پڑے ہیں۔ ) وان قتیل الطف من آل ھاشم اذل رقاب المسلمین فذلت (کربلا میں ہاشمی مقتول کے قتل نے مسلمانوں کی گردنیں ذلیل کر ڈالیں۔ ) وکانورجاء ثم صاروارزیۃ لقدعظمت تلک الرزایاو جلت (ان مقتولوں سے دنیا کی امیدیں وابستہ تھیں مگر وہ مصیبت بن گئے۔ آہ یہ مصیبت کتنی بڑی اور سخت ہے۔ ) الم تران الارض اصبحت مریضۃ لفقدحسین والبلاداقشعرت (کیا تم نہیں دیکھتے کہ زمین حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فراق میں بیمار ہے اور دنیا کانپ رہی ہے ) وقداعوات تبکی السماء مفقدہ وانجمھاتاحت علیہ وسلت[1] (آسمان بھی اس کی جدائی پر روتا ہے۔ ستارے بھی ماتم اور سلام بھیج رہے ہیں۔ ) ٭٭٭
Flag Counter