Maktaba Wahhabi

228 - 295
تحذیر الأنام عن وساوس مانع القراء ۃ خلف الإمام: مولانا عبد الجلیل سامرودی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۹۲ھ) 7۔جواز قراء ت خلف الامام(فارسی): مولانا سید حسین احمد ملیح آبادی(المتوفی ۱۲۷۵ھ) خلاصۃ المرام في تحقیق الفاتحۃ خلف الإمام: مولانا شرف الحق ڈیانوی عظیم آبادی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۲۶ھ) فاتحۃ الصواب في قراء ۃ الفاتحۃ خلف الإمام: مولانا سید جلال الدین احمد جعفری بنارسی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۲۷۹ھ) 10۔القول الصحیح في وجوب الفاتحۃ علی المأموم في المذہب الصحیح: مولانا ابو عبد اللہ عبید اللہ غلام حسن سیالکوٹی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۳۱ھ) 11۔القول المنصور: مولانا سید جلال الدین احمد جعفری بنارسی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۲۷۹ھ) 12۔تکمیل البرہان في قراء ۃ أم القرآن: مولانا عبد الستار صدری دہلوی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۸۶ھ) 13۔فاتحۃ خلف الإمام: مولانا حافظ عبد القادر روپڑی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۹۹۹ء) (جماعت اہلِ حدیث کی تصنیفی خدمات) ’’تحقیق الکلام في وجوب القراء ۃ خلف الإمام’‘کا تعارف: اس کتاب میں نہایت بسط کے ساتھ وجوبِ قراء ت خلف الامام کو بہ دلائل ثابت کیا گیا ہے اور احناف کے دلائل عدمِ وجوبِ قراء ت کو نقل کر کے ہر ایک کے جواب دیے گئے ہیں۔ حضرت مولف رحمہ اللہ فرماتے ہیں : ’’اس کتاب میں نہایت تحقیق اور بسط و تفصیل کے ساتھ مسئلہ وجوبِ قراء ۃِ فاتحہ خلف الامام کا اثبات اور مانعین کے تمام رسائل و مباحث متعلقہ قراء ت خلف الامام کا
Flag Counter