ایمان رکھتے تھے کہ عیسیٰ بن مریم علیہما السلام اللہ کا بیٹا ہیں۔ اور ایسے بھی تھے جو یہ سمجھتے تھے کہ(بنو اسرائیل کے ایک پیغمبر)جناب عزیر علیہ السلام اللہ کا بیٹا ہیں۔[1] یا پھر ایک اکثریت یہ فاسد عقیدہ رکھتی تھی کہ فرشتے اللہ کی بیٹیاں ہیں۔[2] اور کچھ یہ گمان رکھتے تھے کہ(نعوذ باللہ) |