Maktaba Wahhabi

16 - 181
تعارف کتاب کے آخر میں پیش کیا جارہا ہے… نے نبی خاتم الرسل محمد مصطفی و احمد مجتبیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مطہرہ کو سوالات و جوابات کے انداز میں جس جامع اُسلوب کے ساتھ عامۃ الناس اور طلاب علم کے لیے تیار کیا ہے اور پھر اُن کی اس جامع سیرت والی کتاب ’’الوفاء للنبی المصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم‘‘ کی عربی حلقے میں جو پذیرائی ہوئی ہے اس کا اندازہ آپ کتاب کے مطالعہ سے ہی لگا لیجیے گا۔ شیخ موصوف حفظہ اللہ نے بعض درج ذیل بڑے مصادرِ سیرت و شمائل نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر بھی اپنی کتاب کے آخر میں کیا ہے اور ان میں سے اس کتاب کی تیاری میں بعض سے مدد بھی لی ہے: ۱۔ قرآن حکیم اور اس کی بعض مستند تفاسیر ۲۔ صحیح البخاری للإمام محمد بن اسماعیل البخاری رحمہ اللّٰہ ۳۔ صحیح الإمام مسلم بن الحجاج رحمہ اللّٰہ ۴۔ کتب السنن الأربعہ ۵۔ مسند الإمام احمد بن حنبل رحمہ اللّٰہ ۶۔ السیرۃ النبویۃ لابن ہشام ۷۔ الروض الأنف للسہیلی ۸۔ البدایۃ والنہایۃ لابن کثیر ۹۔ السیرۃ النبویۃ في ضوء المصادر الأصلیۃ للدکتور مہدی رزق اللّٰہ أحمد ۱۰۔ الرحیق المختوم لفضیلۃ الشیخ صفی الرحمن المبارکفوري رحمہ اللّٰہ ۱۱۔ فقہ السیرۃ لمحمد الغزالی رحمہ اللّٰہ ۱۲۔ سیرۃ الرسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم محمد عزت دروزہ رحمہ اللہ کی ۱۳۔ دکتور اکرم ضیاء العمری کی السیرۃ النبویۃ الصحیحۃ
Flag Counter