Maktaba Wahhabi

75 - 83
٭ نماز جنازہ میں دوسری تکبیر کے بعد درود پڑھنا مسنون ہے ۔ حضرت ابو امامہ بن سہل رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی سے روایت کرتے ہیں کہ نماز جنازہ میں امام کا پہلی تکبیر کے بعد خاموشی سے سورۃ فاتحہ پڑھنا (پھر دوسری تکبیر کے بعد )نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنا پھر (تیسری تکبیرکے بعد )خلوص دل سے میت کے لئے دعا کرنا اور ان تکبیرات میں قرأت نہ کرنا (چوتھی تکبیرکے بعد) آہستہ سلام پھیرنا سنت ہے ۔ (شافعی) ٭ اذان سننے کے بعد دعا مانگنے سے پہلے درود پڑھنا مسنون ہے ۔
Flag Counter