Maktaba Wahhabi

72 - 83
عَلَیْنَا وَعَلٰی عِبَادِ اللّٰہِ الصَّالِحِیْنَ )) فَاِنَّکُمْ اِذَا قُلْتُمُوْھَا اَصَابَتْ کُلَّ عَبْدٍ صَالِحٍ فِی السَّمَآئِ وَالْاَرْضِ ((اَشْھَدُ اَنْ لاَاِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَ رَسُوْلُہٗ )) حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: ’’ اللہ ہی سلام ہے ‘ جب تم نماز پڑھو ‘ تو کہو۔ ’’تمام زبانی ، جسمانی اور مالی عبادات اللہ ہی کے لئے ہیں ۔ اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) آپ پر اللہ کا سلام اور اس کی رحمتیں اوربرکتیں ہوں ہم پر بھی اور اللہ کے نیک بندوں پر بھی سلام ۔‘‘ جب تم یہ کہو گے تو یہ الفاظ اللہ کے تمام
Flag Counter