Maktaba Wahhabi

32 - 83
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے نکاح میں آئیں۔ 4 حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا : حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نکاح میں آئیں۔ ٭ نواسے ، نواسیاں: ٭ حضرت زینب رضی اللہ عنہا سے: 1 حضرت علی رضی اللہ عنہ 2 لڑکا، نام معلوم نہیں۔ 3 حضرت امامہ رضی اللہ عنہا پیدا ہوئیں۔ ٭ حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا سے: 1 حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ پیدا ہوئے۔ ٭ حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا سے: 1 کوئی اولاد نہیں۔
Flag Counter