Maktaba Wahhabi

332 - 342
91۔ہم نے آپ کو ہمیشہ سچا ہی پایا سچ بولنا اور حقائق پر مبنی بات کرنا ایسا وصف ہے کہ اس سے مخالف بھی متاثر ہوتا ہے۔ اعلیٰ اخلاق کا ایک خوبصورت پہلو سچائی اور راست بازی ہے۔ ہمیشہ سچ بولنا کوئی آسان کام نہیں۔ بسا اوقات سچ بولنے پر جو مصائب پیش آسکتے ہیں اس کا اندازہ ہر شخص اپنی ذات سے کر سکتا ہے۔ اب ذرا سید ولد آدم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس کے اعلیٰ اخلاق کے اس پہلو پر نظر ڈالتے ہیں۔ صفا پہاڑی بیت اللہ سے زیادہ دور نہیں۔ اس کے اوپر کھڑے ہوں تو سامنے بیت اللہ شریف نظر آتا ہے۔ قریش کے گھر اس پہاڑی کے قرب و جوار میں تھے۔ ایک دن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اپنی برادری اور قبیلے
Flag Counter