Maktaba Wahhabi

248 - 342
66۔انہیں بھڑکانے والی کوئی حرکت نہ کرنا غزوئہ خندق کو غزوئہ احزاب بھی کہا جاتا ہے۔ اس جنگ میں قریش پورے عرب کو مسلمانوں کے خلاف جمع کر کے لے آئے تھے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جہاں خندق کھودی، ظاہری اسباب سے کام لیا، وہیں دعاؤں کا بھی سہارا لیا۔ ظاہری اسباب اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ سے دعا‘ اس کے حضور گریہ و زاری ایسے کام تھے جن پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم زندگی بھر عمل پیرا رہے۔ قارئین کرام ! راقم نے کئی مرتبہ کافی دیرغزوات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خوبصورت پلاننگ پر غور و فکر کیا ہے کہ آپ نے کس طرح اپنے دشمنوں کو نیست و نابود کیا۔ آپ نہایت بیدار مغز اور وقت کی نبض پر ہاتھ رکھنے
Flag Counter