Maktaba Wahhabi

انوار المصابیح بجواب رکعات تراویح

مؤلف: مولانا نذیر احمد رحمانی اعظمی

ناشر: ادارہ اشاعت قرآن و حدیث پاکستان

سال شائع: 1998

376
التزام’’بدعت‘‘ہے۔فرماتے ہیں: قال السید العلامۃ محمد بن اسماعیل بن صلاح الامیر الیمنی فی سبل السلام شرح بلوغ المرام ان م اثبت صلوۃ التراویح و جعلھا سنۃ فی قیام رمضان استدل بحدیث جابر بن عبداللّٰه ان رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم خرج فی شھر رمضان ثم انتظروہ من اللیلۃ القابلۃ فلم یخرج وقال انی خشیت ان یکتب علیکم الوتر رواہ ابن جان و لیس فی دلیل علی کیفیۃ ما یفعلونہ ولا کمیتہ فانھم یصلونھا جماعۃ عشرین رکعۃ یترحون بین کل رکعتین … ولیس فی العشرین روایۃ مرفعوۃ بل حدیث عائشۃ المتفق علیہ انہ ما کان یزید فی رمضان ولا غیر علی احدی عشرۃ رکعۃ فعرفت من ھذا ان صلوۃ التراویح علی ھذا الاسلوب الذی اتفق علیہ الاکثر بدعۃ نعم قیام رمضان سنۃ بلاخلاف والجماعۃ فی نافلتہ لا تنکر فقہ ائتم ابن عباس وغیرہ بہ صلی اللّٰه علیہ وسلم فی صلوٰۃ اللیل لکن جعل ھذہ الکیفیۃ والکہمۃ سنۃ والمحافظۃ علیھا ھوالذی نقول انہ بدعۃ انتھی۔ یہ تو دوسروں کی عبارتیں ہیں۔خود نواب صاحب کی’’بات‘‘سننا چاہتے ہو تو لو سنو!فرماتے ہیں: ولیس الکلام فی کون قیام رمضان سنۃ بل فی الصلوۃ التراویح بتکل الکیفیۃ والکمیۃ المعروفۃ لان المعہولتبین المسلمین من العوام والاعیان وھی لم تثبت بوجہ من الوجوہ المعتمدۃ علیھا۔(عون الباری مع نیل ص ۳۷۵ ج ۴)
x
صفحہعنوان
1ابتدائی گذارش
3سوانحی خاکہ مؤلف انوار مصابیح
9حنفی مذہب چھپانے کا راز
11چند بنیادی تنقیحات
11تراویح کی رکعات اور حنفی مذہب
16راز کھل گیا
17دعویٰ اوردلیل میں مطابقت نہیں
19تحقیقی جواب
26آٹھ رکعات کا ثبوت
27پہلی حدیث
27دوسری حدیث
28تیسری حدیث
30علما ء حنفیہ کی شہادت
37کیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے تراویح کا کوئی عدد ثابت نہیں؟
39پسِ منظر
39منشاء کیا ہے؟
57دلائل اہلِ حدیث پر بحث
57پہلی دلیل پر بحث اور اس کا جواب
80تہجد اور تراویح کے فرق کی بحث
99''علامہ '' مئوی سے پہلا سوال
99''علامہ'' مئوی سے دوسرا سوال
100علامہ مؤی سے تیسرا سوال
103اہل حدیث کی دوسری دلیل پر بحث اور اس کے جوابات
148حنفی علما اور غیر حنفی علماء کی شہادتیں
153اہل حدیث کی تیسری دلیل پر بحث اور اس کا جواب
163دلائل اہلحدیث پر بحث ختم:
164احناف کے دلائل پر بحث
165اس حدیث کے ایک لفظ کے اظہار سے گریز:
166المصابیح میں اس روایت کے الفاظ یہ ہیں:
167اس حدیث کا احناف کے دعووں سے کوئی تعلق نہیں
167جماعت کے ساتھ بیس رکعت تراویح کو سنت نبویہ کہنا یکسر با طل ہے:۔
168حیرت انگیز بے باکی:۔
169حدیث ِ ابو شیبہ کے ضعف پر چند حنفی اور غیر حنفی علماء کی شہادتیں:۔
174اس اعتراض کا جواب:
221معرفت السنن والی روایت کی حقیقت:۔
227فرمان فاروقی کیا تھا؟
233فرمان فاروقی رضی اللہ عنہ سے جان چھڑانے کے لئے ''علامہ'' مئوی کا اضطراب
237اس کا جواب
271مرسل روایتوں کا جواب
286احناف کی تیسری دلیل پر بحث
328امام بخاری کی ایک جرح پر بحث کا جواب
331اصل موضوع پر گفتگو کرنے سے مولانا مئوی کا گریز
355بیس رکعت پر اجماع کی بحث کا جواب
400تنبیہہ خاص
415خاتمہ
Flag Counter