Maktaba Wahhabi

انوار المصابیح بجواب رکعات تراویح

مؤلف: مولانا نذیر احمد رحمانی اعظمی

ناشر: ادارہ اشاعت قرآن و حدیث پاکستان

سال شائع: 1998

302
حافظ زین الدین عراقی لکھتے ہیں: اختلف العلماء فی قبول روایة المجہول وھو علی ثلاثہ اقسام العین ومجہول الحال ظاہر او باطنا و مجہول الحال باطنا۔القسم الاول مجہول العین وھو من لم یرو عنہ الا راو الواحد و فیہ اقوال الصحیح الذی علیہ اکثر العلماء من اھل الحدیث وغیرھم انہ لا یقبل والثانی یقبل مطلقا … والقسم الثانی مجھول الحال فی العدالة فی الظاہر والباطن مع کونہ معروف العین بروایة عدلین عنہ و فیہ اقوال احدھا وھو قول الجماہیر کما مکا ابن الصلاح ان روایتہ مقبولة والثانی تقبل مطلقا … والقسم الثالث مجھول العدالة الباطنة وھو عدل فی الظاہر فھذا یحتج بہ بعض من رد القسمین الاولین … ولما ذکر ابن الصلاح ھذا القسم الا خیر قالا ھو المستور فقد قال بعض ائمتنا المستور من یکون عدلا فی الظاہر ولا تعرف عدلتہ باطنا انتھی کلامہ وھذالذی نقل کلامہ اخر ولم یسمہ ھو البغوی انتھی۔(فتح المغیث للعراقی از ص 22 تا 25 من الجز الثانی)۔ حافظ ابن کثیر لکھتے ہیں: مجھولة العدالة ظاہر او باطنا لا تقبل روایتہ عند الجماہیر ومن جھلت عدالتہ باطنا ولکنہ عد فی الظاہر وھو المستور فقد قال بقبولہ بعض الشافعیین و رجح ذلک سلیم بن ایوب الفقیہ و وانقہ ابن الصلاح انتھی(الباعث الحثیث ص 30)۔
x
صفحہعنوان
1ابتدائی گذارش
3سوانحی خاکہ مؤلف انوار مصابیح
9حنفی مذہب چھپانے کا راز
11چند بنیادی تنقیحات
11تراویح کی رکعات اور حنفی مذہب
16راز کھل گیا
17دعویٰ اوردلیل میں مطابقت نہیں
19تحقیقی جواب
26آٹھ رکعات کا ثبوت
27پہلی حدیث
27دوسری حدیث
28تیسری حدیث
30علما ء حنفیہ کی شہادت
37کیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے تراویح کا کوئی عدد ثابت نہیں؟
39پسِ منظر
39منشاء کیا ہے؟
57دلائل اہلِ حدیث پر بحث
57پہلی دلیل پر بحث اور اس کا جواب
80تہجد اور تراویح کے فرق کی بحث
99''علامہ '' مئوی سے پہلا سوال
99''علامہ'' مئوی سے دوسرا سوال
100علامہ مؤی سے تیسرا سوال
103اہل حدیث کی دوسری دلیل پر بحث اور اس کے جوابات
148حنفی علما اور غیر حنفی علماء کی شہادتیں
153اہل حدیث کی تیسری دلیل پر بحث اور اس کا جواب
163دلائل اہلحدیث پر بحث ختم:
164احناف کے دلائل پر بحث
165اس حدیث کے ایک لفظ کے اظہار سے گریز:
166المصابیح میں اس روایت کے الفاظ یہ ہیں:
167اس حدیث کا احناف کے دعووں سے کوئی تعلق نہیں
167جماعت کے ساتھ بیس رکعت تراویح کو سنت نبویہ کہنا یکسر با طل ہے:۔
168حیرت انگیز بے باکی:۔
169حدیث ِ ابو شیبہ کے ضعف پر چند حنفی اور غیر حنفی علماء کی شہادتیں:۔
174اس اعتراض کا جواب:
221معرفت السنن والی روایت کی حقیقت:۔
227فرمان فاروقی کیا تھا؟
233فرمان فاروقی رضی اللہ عنہ سے جان چھڑانے کے لئے ''علامہ'' مئوی کا اضطراب
237اس کا جواب
271مرسل روایتوں کا جواب
286احناف کی تیسری دلیل پر بحث
328امام بخاری کی ایک جرح پر بحث کا جواب
331اصل موضوع پر گفتگو کرنے سے مولانا مئوی کا گریز
355بیس رکعت پر اجماع کی بحث کا جواب
400تنبیہہ خاص
415خاتمہ
Flag Counter