Maktaba Wahhabi

منہاج السنہ النبویہ (جلد4،3)

مؤلف: شیخ الاسلام ابن تیمیہ

ناشر: دار المعرفہ

سال شائع: 2017ء

مترجم: پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی

458
’’ ایمان والو! اپنا مال آپس میں ناروا طریقے سے نہ کھاؤ۔‘‘ اور اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : ﴿وَ لَا تَقْتُلُوْا اَنْفُسَکُمْ﴾ (النساء: ۲۹) ’’آپس میں ایک دوسرے کو قتل نہ کرو۔‘‘اس آیت میں مؤمنین کوباہم جنگ و قتال کرنے سے روکاگیا ہے۔ اورجیسا کہ اللہ تعالیٰ کایہ فرمان ہے: ﴿وَ لَا تَلْمِزُوْا اَنْفُسَکُمْ﴾ (الحجرات:۱۱) ’’ایک دوسرے کو طعن نہ دو۔‘‘ اللہ تعالیٰ کایہ فرمان ہے: ﴿لَوْ لَا إِذْ سَمِعْتُمُوْہُ ظَنَّ الْمُؤْمِنُوْنَ وَالْمُؤْمِنٰتُ بِاَنْفُسِہِمْ خَیْرًا﴾ (النور:۱۲) ’’ جب تم نے یہ (واقعہ) سنا تو مومن مردوں اور عورتوں نے اپنے متعلق کیوں نہ نیک گمان کیا۔‘‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’تمہارے خون تمہارے مال اور تمہاری آبرو تم پر اسی طرح حرام ہے جیسے اس دن کی حرمت اس مہینہ میں اور اس شہر میں ۔‘‘[1] آپ ارشاد فرماتے ہیں :’’ جب قاتل و مقتول تلواریں لے کر لڑنے لگیں تو وہ دونوں جہنمی ہیں ۔‘‘ دریافت کیا گیا کہ یارسول اللہ! قاتل تو جہنمی ہوا مقتول کیوں کہ دوزخ میں جائے گا؟ فرمایا :’’وہ بھی تواپنے حریف کو قتل کرنا چاہتا تھا۔‘‘[2] ان آیا ت واحادیث کی روشنی میں ایک معترض کہہ سکتا ہے کہ: حضرت علی رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں نے اپنی تلواروں سے مسلمانوں کا استقبال کیا‘ اور ان کے خون کو مباح قرار دیا‘پس آپ اس فعل پر بیان شدہ وعید کے مصداق ہیں ۔ اس کا جواب یہ ہے کہ تاویل کرنے والا مجتہد اس وعید کا مصداق نہیں ٹھہرے گا؛ اگرچہ اس سے غلطی ہی کیوں نہ ہو جائے۔ اﷲتعالیٰ مومنوں کی دعا کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں : ﴿رَبَّنَا لَا تُوَاخِذْنَا اِنْ نَّسِیْنَا اَوْ اَخْطَاْنَا﴾ (البقرۃ:۲۸۶) ’’اے ہمارے رب! اگر ہم سے بھول یا چوک ہو جائے تو ہم پر مواخذہ نہ کر۔‘‘[اللہ فرماتے ہیں ]میں نے ایساکردیا۔ اﷲتعالیٰ نے مومنین کے نسیان و خطاء کو معاف کردیا ہے، خطا کار مجتہد کی خطا بھی معاف ہے۔ جب مومنین سے برسرپیکار ہونے کے بارے میں ان کی خطا معاف ہے تو اجتہاد کی بنا پر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا مدینہ سے خروج بالاولیٰ مغفرت کا مستحق ہوگا۔ اگرکوئی معترض بذیل احادیث کو پیش کر ے کہ:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
x
صفحہعنوان
11اللہ تعالیٰ کی قدرت کے متعلق رافضی الزام پر ردّ
12فصل:....قضاء و قدر پر رافضی کا کلام
14بندوں کے افعال کا فاعل کون ہے؟
14افعال باری تعالیٰ میں حکمت :
15ارادہ کی دو قسمیں :
19فصل:....مسئلہ قدراور رافضی الزام کا رد
20ظلم سے اﷲ تعالیٰ کی تنزیہ:
21مسئلہ تقدیر میں احتجاج آدم علیہ السلام و موسیٰ علیہ السلام :
24مسئلہ تحسین و تقبیح
26بارگاہ ایزدی میں تقدیر کا عذر مسموع نہیں
28افعال اﷲ و افعال العباد کے مابین فرق و امتیاز
29حکمت کلی پر کلام
29[کافر میں ایمان کی قدرت کا مسئلہ اور اس کا جواب]
34استطاعت کی تعریف:
36حدوث عالم اور فلاسفہ پر رد :
37فصل:....تقدیر کے بارے میں اہل سنت کے عقیدہ پر رافضی کا کلام اور اس پر ردّ
49حضرت موسیٰ علیہ السلام و حضرت آدم علیہ السلام کے درمیان بحث والی حدیث:
53[اہل سنت پر تقدیر کے متعلق ایک اور الزام اور اس پر ردّ]
57فصل:....تقدیر اور انبیاء کرام کی تصدیق کا مسئلہ اور رافضی شبہ پر رد ّ
59باری تعالیٰ اور افعال قبیحہ کا صدور؟
60[رب سبحانہ و تعالیٰ اور امتناع کذب]
61بعض صفات باری تعالیٰ اور رافضی اعتراض پر رد:
62بندہ معصیت کا فاعل ہے یا کاسب؟
62فصل:....تکلیف ما لایطاق پر اہل سنت کا عقیدہ اور شبہ کا ردّ
65فصل:....اہل سنت کے نزدیک افعالِ اختیاریہ پر رافضی کا کلام اور اس پر ردّ
68عقیدہ اہل سنت اور مسئلہ متنازعہ پر قرآنی آیات سے استشہاد
77فصل:....صالح و طالح کی عدم مساوات
82روافض کی امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر دروغ گوئی
92فصل:....کافر کا کفر اور اہل سنت پر الزام کا ردّ
103فصل:....اہل سنت پر اللہ کی طرف سفاہت کے انتساب کا الزام اوراس پر ردّ
109فصل:....امور اختیاریہ پر بحث
114فصل:....راضی بہ رضا رہنے پر رافضی کا اعتراض اور اس کا جواب
117اہل سنت کا تقدیر پراور شیطان سے پناہ جوئی:
120[اہل سنت پر شیعہ مصنف کا افتراء]:
121فصل:....وعد و وعید پرعدم اعتماد؟
123اللہ تعالیٰ کی صفات کا اثبات:
125[ شبہ :جھوٹے انبیاء کی بعثت اور اس پر رد]:
127فصل:....مسئلہ تقدیر اور تعطیل حدود
127[ارادہ اور امرمیں فرق و امتیاز:]
129[ شبہ :....نقیضین کا ارادہ ربانیہ ؛ اور اس پر ردّ: ]
130فصل:....افعال اختیاریہ پر دلالت عقلی اور اس کا ردّ
132انسانی ارادہ اور مشیت ایزدی :
133انسانی افعال اور مشیت ایزدی:
144فصل:....افعالِ اختیاریہ پر دلالت ِنقل کی بابت رافضی کا کلام اور اس کا ردّ
144[قرآن کریم اور انسانی افعال کا انتساب ]:
152فصل:....قادر کے مقدور کو راجح کرنے کی بحث
154[اللہ تعالیٰ کے ساتھ معارضہ کی بحث]:
155کیا اﷲتعالیٰ موجب بذاتہٖ ہے....؟:
157فصل ....رافضی کا قول کہ ’’بھلا یہاں کون سی شرکت ہے؟‘‘ اور اس کا ردّ
160[فلاسفہ اور معطلہ کا شرک :]
160فاعل کی تعریف:
161فلاسفہ کی جہالت و ضلالت:
167فلاسفہ اور دلائل توحید:
169برہان تمانع:
184﴿وَاللّٰہُ خَلَقَکُمْ وَمَا تَعْمَلُوْنَ﴾ آیت پررافضی کے کلام پر تبصرہ:
186کیا رؤیت باری تعالیٰ ممکن ہے؟:
192فصل:....کلام اللہ کے متعلق اشاعرہ کا عقیدہ اوررافضی اعتراض پر ردّ
194کیا اصوات قدیم ہیں ؟:
203مسئلہ عصمت انبیاء علیہم السلام
208[عصمت ائمہ کے بے دلیل دعویٰ]
209فصل:....ائمہ کی تعداد کاعدم تعین
211فصل:....قریش کی امامت وخلافت
219نائب امام کی عصمت کا مسئلہ :
220فصل: ....اہل سنت پر قیاس کا طعنہ اور ا س کا رد
222[مذاہب اربعہ اور شیعہ اعتراض کا جواب:]
224اقوال صحابہ ترک کرنے کاالزام اور اس کا رد::
227فصل: ....بعض فقہی مسائل پر شیعہ کی تشنیع
230[شیعی اعتراضات کے جوابات]:
233[نبیذ کا مسئلہ اوراہل سنت پر الزام کا جواب:]
234کتے کا چمڑا اوردباغت کا مسئلہ :
235خشک گندگی پر بغیر کسی حائل کے نماز پڑھنے کا مسئلہ:
236[غصب کی اباحت]
238[زانی کی گواہی اور دیگرمسائل]:
238[اہل سنت پر کتے اور لونڈے بازی کی حلت کا الزام اور اس پررد: ]
240[شطرنج ‘گانے اور ساز کی اباحت کا الزام]:
240[گانے بجانے کی اباحت کی الزام اور اس پر ردّ]
243فصل:....رافضی مذہب کے راجح ہونے کا دعوی اور اس پر رد ّ
246طوسی کے متعلق ابن المطہر کی رائے:
248[ حدیث تفرقہ کی تشریح]:
253[تہتر فرقے؟]:
255[رافضیت کی ابتداء]:
256[رافضی فرقے اور ان کے عقائد ]:
261فصل:....شیعہ اور یقین نجات
270[کامیابی و نجات پر یقین]:
272[کامیابی کا دارو مدار]:
274فصل:....بارہ ائمہ کے خصائص پر رافضی کاکلام
274جھوٹا رافضی دعوی اور مذہب کی ظاہری چمک
285حضرت علی رضی اللہ عنہ اور ایک ہزار رکعات؟:
287انفس سے کیا مراد ہے؟ :
289حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا حضرت علی رضی اللہ عنہ سے نکاح:
290[حضرت حسن وحسین رضی اللہ عنہما اور جہاد فی سبیل اللہ]:
292[رافضی کا دعوی جہاد]
293[حضرت ابراہیم اور حضرت حسین رضی اللہ عنہما ]
295فصل: ....حضرت علی بن حسین رضی اللہ عنہ
297جعفر بن محمد رحمہ اللہ کی مدح و ستائش:
298فصل:....موسیٰ بن جعفر <mfnote>
300فصل: ....علی بن موسی الرضا<mfnote>
301شان ِسیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا میں مبالغہ آمیزی:
304فصل:....مناقب محمد بن علی الجواد<mfnote>
308[حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا مہر ]:
309فصل:....فضائل علی ھادی العسکری<mfnote>
314حسن عسکری
315فصل:....محمد بن حسن مہدی
318[حضرت خضرکی زندگی سے استدلال]
319فصل:....حدیث مہدی اور رافضی شبہ پر رد ّ
323فصل:....عصمت ائمہ اور رافضی کا غرور
323اہل سنت کے جوابات:
337[ہاشمی علماء اور ایک شبہ پر رد:]
341فصل: ....شیعہ کا الزام : اہل سنت اوردنیا پرستی
342فصل:....اہل سنت والجماعت باطن میں شیعہ ؛اور اس پر ردّ
344فصل: ....امامیہ کی اتباع کے متعلق خوش فہمی
353فصل: ....خطبہ جمعہ اور خلفائے راشدین کا ذکر
362فصل:....وضوء میں پاؤں کے مسح کا مسئلہ
367فصل: ....حج تمتع اورمتعہ کا مسئلہ
371[متعہ کا مسئلہ]:
377فصل: ....میراث حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا مسئلہ
380آیات میراث پر بحث:
396انبیاء کی میراث:
399فصل: ....جاگیر فدک کا اعتراض اور اس کا جواب
416شیعہ کی پیش کردہ حدیث پر نقد و جرح:
422[اہل بیت کاتزکیہ اور اس کی حقیقت:]
423[صدقات اوربنی ہاشم]:
425فصل: ....حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ اور لقب صدیق ؟
427فصل:....خلیفہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خطاب کا مستحق کون ؟
427خلیفہ کی تعریف:
431[امارت مدینہ اور من گھڑت روایت پر رد:]
432[حضرت اسامہ بن جیش کی امارت :]
436[شیعہ کا ایک اور جھوٹ]:
438فصل:....فاروق ابن خطاب رضی اللہ عنہ پر رافضی غصہ
445علامات نفاق:
447فصل:....تعظیم ام المؤمنین رضی اللہ عنہا پر رافضی غیض و غضب
451فصل : ....ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پر رافضی اعتراضات
451[جنتی ہونے کے لیے معصومیت شرط نہیں ]:
460[قتل حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پر اجماع کا دعوی اور اس پر رد]:
463[گناہ کی سزا سے بچنے کے اسباب ]
469[قتل عثمان میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی شراکت کا الزام اور اس پر رد:]
470[غلط فہمی کی بناپر اہل حق کا باہم کفر و نفاق کا فتوی]:
472[واقعہ افک سے استدلال]:
473[بڑے آدمی کے لیے معصوم ہونا شرط نہیں ]:
477[خلافت علی رضی اللہ عنہ اور اختلاف ]
479[انبیاء کرام علیہم السلام کی ازواج پر رافضی الزام]:
487[ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی نصرت پر رافضی کا تعجب]:
487[سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا مظلوم نہ تھیں ]:
490[شیعہ مذہب کی بنیاد]:
492فصل:....حضرت عائشہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہما کے متعلق رافضی پر رد
498[محمد بن ابی بکر رحمہ اللہ کا مقام و مرتبہ ]
500فصل:....کاتب وحی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراضات اوران کے جوابات
508[حدیث عمار رضی اللہ عنہ کا جواب]:
515شانِ حضرت علی رضی اللہ عنہ میں کوتاہی:
518اہل شام کا عذر:
520[حضرت علی رضی اللہ عنہ کے متعلق شبہ او راس کا جواب]:
531فصل:....حضرت امیر معاویہ کے کاتب وحی ہونے پر اعتراض
538[حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کاقبولِ اسلام]:
549تأویل کی بنا پر امت کے خون ؛ أموال اور اعراض میں بعض امور کا وقوع :
552فصل:....رافضی دعوی کا فساد
556[مدت خلافت ]
561[حضرت حسن رضی اللہ عنہ کاقاتل کون؟]:
562[حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو کس نے قتل کیا]:
566فصل:....سیف اﷲ کون تھا؟
571[حضرت خالد رضی اللہ عنہ کی اجتہادی غلطی پر اعتراض]:
572[حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بنو جذیمہ روانگی :]
574فصل:....حضرت خالد بن ولید اور مالک بن نویرہ کا واقعہ
577فصل:....بقول روافض اہل یمامہ مرتد نہ تھے
578[دوبارہ حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراض کا جواب ]
580[لڑنے والے دونوں فریق مومن ہیں ]:
583[مانعین زکواۃ اور فقہاء کا مؤقف ]:
585جنگ جمل و صفین کی شرعی حیثیت:
587فصل:....بقول شیعہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ شیطان سے بدتر ؟
594فصل:....اہل سنت پر تعصب کا الزام
598حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت
602[اس مسئلہ میں لوگوں کا اختلاف:]
608[شہادت حسین رضی اللہ عنہ اور اہل سنت کا مؤقف ]
610[اقتدار کا فتنہ اور اسلامی تعلیمات]
614[اطاعت اور ولاء و براء کا معیار]
617فصل:....یزید کے بارے میں لوگوں کی آراء
619فصل:....قتل حسین رضی اللہ عنہ میں لوگوں کی آراء
620فصل:....شہادت ِحسین رضی اللہ عنہ اور بدعات کی شروعات
625آیت ﴿اِلَّا الْمَوَدَّۃَ فِی الْقُرْبٰی﴾ کا شان نزول :
627فصل:....یزید پر لعنت کا مسئلہ
629[متعین فاسق پر لعنت کا مسئلہ :]
633یزید اور اہل حرہ کا واقعہ :
641[قاتلین حسین رضی اللہ عنہ اور اہل سنت کا موقف]:
642[اہل بیت کے خون سے متعلق روایت کی حقیقت ]
643[رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ کے اہل بیت میں تکلیف دینا]
643فصل:....رافضی کا اہل سنت پر الزام
644انبیاء علیہم السلام کے متعلق شیعہ کا زاویہ نگاہ:
645[ائمہ پر صلاۃ و سلام کا مسئلہ ]
Flag Counter