Maktaba Wahhabi

187 - 621
تیسری فصل : یہودیوں میں مسیح منتظر اور رافضیوں میں مہدی منتظر کا عقیدہ یہ فصل چار مباحث پر مشتمل ہے : پہلی بحث : مسیح منتظر کا یہودی عقیدہ دوسری بحث : رافضیوں کے ہاں مہدی منتظر تیسری بحث : مسیح اور مہدی کے عقیدہ میں رافضی اور یہودی مشابہت چوتھی بحث: مسیح منتظر کے متعلق یہودی اور مہدی منتظر کے متعلق رافضی عقیدہ پر ردّ
Flag Counter