Maktaba Wahhabi

258 - 259
کافی ہوگا اور وہ سمیع وعلیم ہے۔ کہو کہ ہم اللہ کے رنگ پر ہیں اور اللہ کے رنگ سے اچھا کس کا رنگ ہے اور ہم اس کے عبادت گزار ہیں۔ کہو تم ہم سے اللہ کے بار ے میں حجت کرتے ہو حالانکہ وہ ہمارا اور تمھارا سب کا پروردگار ہے۔ ہمارے اعمال ہمارے لیے ہیں اور تمھارے اعمال تمھارے لیے اور ہم تو صرف اللہ ہی کے ہوچکے ہیں۔‘‘[1]
Flag Counter