| الہدیٰ انٹر نیشنل اسلام آباد کے لیے شکر گزار اور دعا گو ہوں، کہ توفیقِ الٰہی سے میری اس کتاب اور ایک دوسری کتاب [نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت والد] کے لیے نقطۂ آغاز ان کے ہاں میرا ایک درس بنا۔ [1] کتاب کی مراجعت میں بھر پور دلچسپی اور تعاون کے لیے عزیز القدر عمر فاروق قدوسی کا شکر گزار اور ان کے لیے دعا گو ہوں ۔ جَزَاھُمُ اللّٰہُ تَعَالیٰ جَمِیْعًا خَیْرَ الْجَزَائُ فِي الدَّارِیْنِ۔ قبل ازنمازِ مغرب ۲۴ ربیع الثانی ۱۴۲۸ھ فضل الٰہی بمطابق یکم مئی ۲۰۰۸ء اسلام آباد |
| Book Name | بیٹی کی شان وعظمت |
| Writer | پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی |
| Publisher | دار النور اسلام آباد |
| Publish Year | دسمبر 2014ء |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 105 |
| Introduction |