Book Name |
میں توبہ تو کرنا چاہتا ہوں لیکن؟ |
Writer |
محمد بن صالح المنجد |
Publisher |
مکتبہ دارالسلام |
Publish Year |
1413ھ |
Translator |
|
Volume |
|
Number of Pages |
83 |
Introduction |
آج کل لوگوں کا عالم یہ ہے کہ دن رات کئی قسم کے گناہ کرتے ہیں۔ پھر ان میں سے کچھ ایسے ہیں جو گناہوں کو معمولی سمجھتے ہیں۔اور ان پر مصر رہتے ہیں۔ اس کتاب توبہ کا صحیح مفہوم اس کی شروط اور اس کے فوائد بیان کئے گئے ہیں جس کا بنیادی ماحاصل یہ ہے کہ یہ سب اسی وقت ممکن ہے کہ جب انسان توبہ اسی عزم کے ساتھ کرے کہ وہ دوبارہ اس معصیت کے قریب بھی نہیں بھٹکے گا۔ گناہوں سے دوری کا احساس اور توبہ کی اہمیت کے بیان کے لئے کتاب نہایت مفید اور مؤثر ہے۔ |